اہم خبریں

Selection Process Questioned: Usama Mir’s Message Sparks Debate

اسامہ میر نے چئیرمین پی سی بی کو آخر میسج کیوں کیا؟ میسج کرنا انہیں ہی مہنگا پڑ گیا، اصل وجہ سامنے آگئی

 

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد، اسامہ میر نے چئیرمین پی سی بی کو مسیج کر دیا، مگر میسج کرنا انہیں ہی مہنگا پڑ گیا، لینے کے دینے پر گئے۔

 

اعتماد ٹی وی! اسامہ میر کی طرف چئیرمیں پی سی بی محسن نقوی صاحب کو میسج کرنے کے پیچھے کہانی کیا تھی، سب سامنے آگیا۔

اعتماد ٹی وی! اسامہ میر کی طرف سے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی صاحب کو میسج کرنے کے پیچھے کہانی کیا تھی، سب سامنے آگیا۔

اطلاعات کے مطابق، اس میسج پر فوری کاروائی بھی کی گئی اور اس طرح اس سلسلے میں انہوں نے ویڈیو کانفرنس بھی کی جس میں اسامہ میر کو بھی ویڈیو کال پر لیا جس میں کچھ شکوہ شکایات بھی ہوئے۔ لیکن زرائع کے مطابق یہ اطلاع ملی ہے کہ اس میسج کرنے پر وھاب ریاض نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

Pakistani cricketer Asama Mir was upset about being excluded from the T20 World Cup squad. He bypassed the selection committee and directly messaged the PCB chairman, Mohsin Naqvi, to express his disappointment. Naqvi took the message seriously and forwarded it to the selectors, leading to a video conference with Mir.

move reportedly upset selector Wahab Riaz, who might have viewed it as a challenge to the committee’s authority. The incident has sparked debate about selection procedures and communication within the PCB.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago