Categories: اہم خبریں

Indian cricket team question about facilities provided in USA for T20 World Cupopen new debate

بھارتی کرکٹ ٹیم امریکہ میں دے جانے والی سہولیات سے خوش ہے یا نہیں؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

 

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی! ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز کا باقاعدہ طور پر 1 جون سے آغاز ہونے جا رہا ہے، جس کو لے کر پوری دنیا کے شائقین میں بہت تجسس پایا جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، بھارت کی کرکٹ ٹیم کی طرف سے امریکہ میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے دی جانے والی سہولیات پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، بھارتی کرکٹ ٹیم جب نٹ پریکٹس کے لئے گڑاؤنڈ میں اکھٹی ہوئی تو ان کے خیال میں ورلڈ کپ کے لئے جو تیاری کی گئی ہے وہ ایوریج ہی ہے۔

 

 

Advertisement

 

جب اس بیانیہ کو لے انٹرنینشل کرکٹ بورڈ یعنی آئی سی سی سے رجوع کیا گیا، تو ان کی طرف سے بیان سامنے آیا کہ انہیں اس بارے میں کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے تیاریاں اور انتظامات تسلی بخش ہے۔

 

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ بھارت اپنا پہلا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کے خلاف یکم جون کو کھیلے گا اور یہ میچ ناسور کنٹری انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

There are reports that the Indian cricket team is unhappy with the practice facilities provided in the USA for the upcoming T20 World Cup.

 

 

Advertisement

 

The head coach, Rahul Dravid, is reportedly not impressed with the quality of the pitches and other amenities. The BCCI has reportedly contacted the ICC about the issue, but the ICC says they haven’t received any official complaints.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago