Categories: اہم خبریں

پریشانیوں کو حل کرنے کے لیے بہت سے وظائف ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ جو وظیفہ ہے “یا حی یا قیوم برحمتک استغیث” یہ گھبراہٹ اور پریشانی کا بہترین وظیفہ ہے۔

پریشانیوں اور بیماریوں کے لیے وظائف

 

ایک پورٹ کاسٹ میں اسامہ طیب نے علامہ ہشام الہی ظہیر سے سوال کیا کہ اگر کسی چیز کے لیے کوئی پریشانی ہے تو اس کو ختم کرنے کے لیے کوئی ۔وظیفہ بتا دیں۔

 

Advertisement

 

علامہ صاحب نے جواب دیا کہ پریشانیوں کو حل کرنے کے لیے بہت سے وظائف ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ جو وظیفہ ہے “یا حی یا قیوم برحمتک استغیث” یہ گھبراہٹ اور پریشانی کا بہترین وظیفہ ہے۔

 

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ پریشانیاں مختلف قسم کی ہو سکتی ہیں مثلا
انسان اپنے اپ کو بالکل تنہا محسوس کر رہا ہے اور  وہ یہ سمجھ رہا ہے کہ میرا کسی بندے نے ساتھ نہیں دیا تو اس کے لیے حسبی اللہ ونعم الوکیل
اگر انسان سمجھتا ہے کہ کوئی میرا دشمن ہے اور اس سے مجھے خطرہ ہے تو یا انسان کبھی کسی ایسی مشکل میں بن جائے کہ بندہ پریشان ہو جائے کہ میرے پہ کوئی اٹیک ہونے والا ہے۔

 

 

Advertisement

 

تو اس کے لیے الگ وظائف ہیں۔ یہ سارے وظیفے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ثابت ہیں اور یہ پریشانیوں کے اندر کہنے والے ہیں۔

 

Advertisement

 

بیماری سے نجات کا وظیفہ بیماری کے لیے تو بہت سے مجربات ہیں مثلا سورۃ فاتحہ اتنی کو مجرب ہے کہ اپ حیران رہ جائیں گے ڈاکٹر عفان صاحب جگر اسپیشلسٹ انہوں نے ایک پیشنٹ سے پوچھا کہ اپ کا یہ جگر کا کینسر کیسےٹھیک ہو گیا تو مریض نے جواب دیا کہ میں نے علامہ صاحب کا یہ وظیفہ سنا تھا کینسر کا کہ سورۃ فاتحہ 41 دن 41 مرتبہ فجر کی سنتوں کے بعد پڑھنی ہے میں نے یہ وظیفہ کیا اور میرا کینسر ختم ہو گیا سورۃ فاتحہ کینسر کی شفاء کے لیے بہت زیادہ مجرب ہے اس کے بہت زیادہ فوائد ہیں لیکن شفا صرف سورۃ فاتحہ کے علاوہ مختلف بیماریوں کی مختلف کیلئے مختلف وظیفے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

مثلا سکنڈید ہے ایک کئی ساتھیوں کو چمبل وغیرہ ایک بیماری ہے جو ختم ہی نہیں ہوتی تو اس کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بتائی ہوئی ہے یعنی اس دور میں بسم اللہ یعنی یہ وظیفہ اگر تھوڑا سالعاب لگا کے مٹی کو زمین سے ٹچ کر کے وہ اس جگہ پہ مل لیں جہاں سے جلد خراب ہے تو وہ بہت کم ہو جائے گی تو یہ پڑھتے رہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس طرح صحت کیلئے سے بیماریوں کیلئے مختلف وظیفے ہیں ہر بیماری کے لیے علماء نے اپنے اپنے مشاہدات کو بیان کیا اچھا ایک اور واقع ہے کہ ایک کیپٹن نےمجھے اپنا واقعہ بتایا کہ میری والدہ کی عمر 70 سال تھی تو ان کی بینائی چلی گئی پھر ڈاکٹروں نے کہا کہ یہ بینائی واپس نہیں آسکتی۔

 

 

Advertisement

میری والدہ روزانہ قران کی 13 سطریں پڑھتی تھیں ان کے لیے قران کو چھوڑنا اور ناممکن تھا
تو انھوں نے قران کھولا اور اس کے اوپر انگلی رکھی اور اور ہر سطر پر کہا بسم اللہ الرحمن الرحیم اے اللہ میں تو قران کی حافظہ نہیں مجھے تو صرف بسم اللہ یاد ہے وہی پڑھوں گی۔

 

 

Advertisement

 

اس بندے نے کہا کہ تیسرا قران شروع کیا میرے والدہ کی بینائی واپس آگئی یہ بسم اللہ کی فضیلت ہےاور وہ اس نیت سے نہیں پڑھ رہی کہ انکھ واپس ائے وہ صرف اللہ کو راضی کر رہی ہے کہ میں جتنا سبق پڑھا کرتی تھی میں نے اتنا روزانہ پڑھوں وہ اس کے بعد جب سے یہ واقعہ سنا اس کے بعد میں ہر بندے کو کہتا ہوں بسم اللہ پڑھ کے انکھ کے اوپر لگائے گا یعنی اپ بتائیں نا ہر بندے کے مشاہدات یہ لوگوں سے بھی پتہ لگتا ہے کہ میں نے یہ کام کیا تو مجھے یہ اثر ہوا ۔

 

Advertisement

 

 

This Islamic podcast episode offers guidance on dealing with anxiety and illness through prayer. It features scholar Allama Hisham Al-Hihi Zahir who discusses several effective prayers for various anxieties and mentions experiences of people who found relief through these practices. The episode also explores the Quran’s healing power, citing the recitation of Surah Fatihah for treating cancer and using Bismillah for skin conditions.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago