اہم خبریں

T20 World Cup: Pakistan is being expected to win with huge margin over upcoming 1st match

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا میچ کس بڑی ٹیم سے ہونے جا رہا ہے؛ شائقین نے پاکستان کے پہلے میچ میں بڑی توقعات لگا لی۔

 

 

 

Advertisement

ٹی 20 ورلڈ کپ کا نواں ایڈیشن 1 جون سے شروع ہو چکا ہے جس میں کل 20 ممالک کی ٹمیوں نے حصہ لیا ہے۔

 

 

اعتماد ٹی وی! ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ جمعرات والے دن ڈالاز میں امریکہ کے خلاف کھیلنے جائے رہا ہے، جو کہ پاکستان کے لئے بہت اہم میچ ثابت ہو سکتا ہے۔

 

Advertisement

 

پاکستان اپنا پہلا میچ امریکہ کے خلاف کھیلے گا جبکہ امریکہ اس سے پہلے کینڈا کے خلاف میچ کھیل کر اپنی کامیابی کا جھنڈا گاڑ چکا ہے۔

 

 

Advertisement

 

پاکستان اور امریکہ کے درمیان یہ میچ پاکستان ٹائم کے مطابق رات 8 بج کر 30 منٹ میں ہو گا، جبکہ جی ایم ٹی کے مطابق دوپہر 3 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کے شائقین کے مطابق پاکستان کو اس میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں امریکہ جیسی نئی ٹیم سے بڑے مارجن سے جیتنا چاہئے تاکہ ٹیم کا جذبہ بلند ہو سکے اور اگلے میچ ٹیم اچھے مارجن سے جیت سکے۔

 

 

The T20 World Cup is underway, and Pakistan is gearing up for their first match against USA on Thursday. This match is crucial for Pakistan to set the tone for the rest of the tournament, and fans are anticipating a big win against the American team.

The match will be played in Dallas and will be a great opportunity for Pakistan to start their campaign on a high note. Pak Vs USA match will be started at 8:30 pm in Pakistan and 3:30 pm according to GMT.

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago