اساتذہ کو سکول پڑھانے کے لئے لائسنس لینا لازمی، حکومت کا بڑا فیصلہ
اعتماد ٹی وی! پنجاب حکومت کی طرف سے اساتذہ کے لئے بڑا اقدام، اساتذہ بغیر لائسنس کے سکولوں میں نہیں پڑھا سکے گے۔۔
جاوید چوہدری کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کر دہ خبر کے مطابق، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ سکولوں میں پڑھانے کے لئے اساتذہ کو لائسنس لینا لازمی ہوگا۔
صوبائی وزیر رانا سکندر حیات نے لائسنس اجراء کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لائسنس کے اجراء سے قابل اور محنتی اساتذہ کو اعلی مقام لے گا۔
آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہیں، ہمیں کمنٹ میں ضرور آگاہ کیجئے گا۔
In a major decision, the Punjab government has made it mandatory for teachers to obtain a license to teach in schools. The move is aimed at improving the quality of education in the province by ensuring that only qualified and competent teachers are allowed to teach in schools.
The minister said that the licensing requirement will be implemented in a phased manner. In the first phase, it will be applied to new teachers. Existing teachers will be given time to obtain the license.
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More