اہم خبریں

Shahid Afridi predicts something big for Pakistan in T20 World Cup

سابقہ کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے بارے میں بڑا دعوی کر کے سب کو حیران کر دیا۔

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی! کرکٹ ورلڈ کا آغاز 6 جون سے ہو چکا، اور آج رات 8 بج کر 30 منٹ پر پاکستان اور امریکہ کے مابین میچ ہونے جا رہا ہے، جس میں پاکستان اپنا ورلڈ کپ کا پہلا میچ دیکھے گا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سابقہ کپتان شاہد آفریدی نے جاری ورلڈ کپ کے بارے میں بڑا دعوی کیا ہے۔ شاہد آفریدی کا بی بی سی کے پاڈ کاسٹ سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم، جو کہ انٹرنیشنل ٹی 20 رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہیں، فائنل کوالیفائی کر لے گی۔

 

 

Advertisement

شاہد آفریدی مزید کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی کنڈیشن ہمارے کھلاڑیوں کے لئے کافی مفید ثابت ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے سپنر اور فاسٹ باؤلر اچھی فارم میں ہیں اور بلے باز بھی بہت اچھے انداز میں کام کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

آفریدی کا مزید بتایا کہ پاکستان کی فیلڈنگ بھی اس کے لئے مثبت کردار ادا کر سکتی ہیں، اس کے علاوہ انہوں مشورہ دیا کہ پوری ٹیم متحد ہو کر کپتان بابر اعظم کا ساتھ دینا چاہے۔

 

Advertisement

 

آفریدی نے دعوی کیا کہ انہیں اعتماد ہے کہ پاکستان کی ٹیم فائنل میچ ضرور کھیلے گی۔

 

Advertisement

 

 

Former Pakistani cricket captain Shahid Afridi is going viral for his bold prediction about the Pakistan team’s performance in the ongoing T20 World Cup. Afridi believes Pakistan, currently ranked sixth in the ICC T20I rankings, has a strong chance of reaching the finals.

Advertisement

 

 

 

Advertisement

He highlights Pakistan’s bowling attack, batting lineup, and fielding as reasons for his optimism. Afridi’s faith in the team is generating buzz among cricket fans in Pakistan.

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago