اہم خبریں

پاکستان اپنا پہلا میچ امریکہ سے کیوں ہارا؟ شاہد آفریدی نے اصل وجہ بتا دی

پاکستان اپنا پہلا میچ امریکہ سے کیوں ہارا؟ شاہد آفریدی نے اصل وجہ بتا دی

 

 

Shahid Afridi Reveals the Real Reason Behind Pakistan’s T20 World Cup Loss to the USA

Advertisement

 

 

اعتماد ٹی وی! پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ امریکہ سے ہار گیا، جس کے بعد پاکستان کے شائقین کافی غصہ اور غم پایا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

 

اسی بارے میں بات کرتے ہوئے، پاکستان کے سابقہ کھلاڑی شاہد آفریدی نے بھی پاکستان کی ہار پر تبصرہ کیا اور اصل وجہ شائقین کے سامنے رکھی، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے میچ میں بہت بڑی غلطی کی جس کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement

 

 

انہوں نے بتایا کہ جب میچ برابر ہوا تو پاکستان کرکٹ ٹیم کو سوچ سمجھ کر سپر اوور میں کھلاڑیوں کو بھیجنا چاہئے تھا، شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بہت بری غلطی کی فاخر کی بجائے افتخار کو سپر اوور کی پہلی گیند کھیلنے کے لئے بھیج کر۔ ان کا کہنا تھا کہ بائین ہاتھ والا باؤلر فاخر کے لئے اچھا ثابت ہونا تھا، انہوں نے کہا کہ پتہ نہیں کس کے کہنے پر فاخر کی بجائے افتخار کو کھیلنے کے لئے بھیجا گیا۔

Advertisement

 

 

شاہد آفریدی نے مزید محمد عامر کی باؤلنگ پر اعتراض اُٹھائے، ان کا کہنا تھا کہ محمد عام سپر اوور میں اچھی باؤلنگ نہیں کی۔ ان کا کہنا تھا کا عامر نے میچ میں اچھی باؤلنگ کی لیکن سپر اوور میں وہ اچھی باؤلنگ نہیں کروا سکا، انہوں نے بتایا کہ وہ تجربہ کار باؤلر ہے اور جانتے ہیں کہ سپر اوور میں کیسے گیند کروانی ہیں لیکن اضافی رنز کی وجہ سے وہ اچھا اوور کروانے میں ناکام ہوئے۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان کو دوسرا میچ ٹی 20 ورلڈ کپ کا 9 جون کو بھارت کے ساتھ ہوگا، دیکھنا ہوگا کہ پاکستان بھارت سے بھی جیت سکے گا یا نہیں؟ آپ کی کیا رائے ہے؟

Advertisement

 

 

Pakistani fans are reeling after their team’s shocking loss to the USA in the T20 World Cup opener. Former player Shahid Afridi has offered his take on the defeat, pointing to crucial selection mistakes. Afridi believes Pakistan blundered by sending Iftikhar Ahmed instead of Fakhar Zaman to bowl the first Super Over delivery against a right-handed batsman.

Advertisement

 

 

He also criticized Mohammad Amir’s bowling in the Super Over, suggesting his experience wasn’t enough to handle the pressure. With their next match against arch-rivals India on June 9th, Pakistan will need to address these shortcomings if they hope to bounce back.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago