اہم خبریں

بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں شکست اس لئے ہوئی کہ ہمارے بلے باز اور باؤلرز کی طرف سے۔۔۔۔ کپتان نے امریکہ سے میچ ہارنے کی اصل وجہ بتا دی۔

بابراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں شکست اس لئے ہوئی کہ ہمارے بلے باز اور باؤلرز کی طرف سے۔۔۔۔ کپتان نے امریکہ سے میچ ہارنے کی اصل وجہ بتا دی۔

 

 

Babar Azam Blames Batting and Bowling Lapses for Pakistan’s T20 World Cup Loss to USA

Advertisement

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے امریکہ سے ہارنے کی اصل وجہ بتا دی۔

 

Advertisement

 

اعتماد ٹی وی! گزشتہ روز ہونے والے پاکستان کے پہلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو ہار کا سامنا کرنا پڑا، جس پر شائقین کی طرف سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے، متعدد کھلاڑیوں اور تجزیہ نگاروں نے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

Advertisement

Shahid Afridi predicts something big for Pakistan in T20 World Cup

 

اسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے 6 اوررز میں ہم اپنے آپ کو سنبھال نہیں سکے ان کا کہنا تھا کہ متواتر وکٹوں نے پاکستانی ٹیم کو لڑکھڑا دیا، ان کے مطابق بلے باز کو وکٹ پر رُکنا چاہئے اور پاٹنر شپ کو قائم کرنا چاہئے، لیکن ٹیم ایسا کرنے میں ناکام رہی۔

 

Advertisement

 

اسی پر مزید بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ باؤلرز کی طرف سے بھی اچھی پرفارمنس نہیں دیکھنے کو ملی۔ خاص طور پر، سپنر باؤلرز وکٹیں لینے میں ناکام رہیں۔ جس وجہ سے ٹیم کو میچ میں ناکامی دیکھنی پڑی۔

 

Advertisement

پاکستان اپنا پہلا میچ امریکہ سے کیوں ہارا؟ شاہد آفریدی نے اصل وجہ بتا دی

 

بابر اعظم نے امریکہ کی کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تینوں فیلڈ میں پاکستان سے اچھا کھیلا۔ انہوں نے کہا کہ پیچ پر موئسچر تھا لیکن تھوڑی مقدار میں تھا۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان کا اگلا میچ 9 جون کو بھارت کے ساتھ نیویارک میں ہونے جا رہا ہے، دیکھنا ہوگا کہ بھارت کے خلاف بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنا آپ منوا سکے گی یا نہیں۔

 

Advertisement

 

Pakistan’s T20 World Cup campaign got off to a rough start with a loss to the USA. Captain Babar Azam shouldered the blame, pinpointing both batting and bowling failures for the defeat. He acknowledged that the batsmen didn’t capitalize on early opportunities, leading to a lower-than-desired total.

 

Advertisement

 

 

The bowlers also came under fire, particularly for their struggles in the crucial powerplay overs and the later death overs. Azam expressed his disappointment but vowed that the team will learn from their mistakes and come back stronger in their next match.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago