اہم خبریں

میں بہت اسپیشل ہو، پاکستانی کرکٹ ٹیم ایسی ہے جس کے خلاف میں بہت لکی ہو اور میں۔۔۔ ہاردک پانڈیا نے پاک بھارت میچ سے پہلے بڑا دعویٰ کر کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو للکار دیا، اب بات پاکستان ٹیم پر ہے۔۔۔

میں بہت اسپیشل ہو، پاکستانی کرکٹ ٹیم ایسی ہے جس کے خلاف میں بہت لکی ہو اور میں۔۔۔ ہاردک پانڈیا نے پاک بھارت میچ سے پہلے بڑا دعویٰ کر کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو للکار دیا، اب بات پاکستان ٹیم پر ہے۔۔۔

Hardik Pandya big claim before Pak-India match puts Pak Team in Trouble

 

 

Advertisement

 

اعتماد ٹی وی! امریکہ سے بُری طرح ہارنے کے بعد اب پاکستان ٹیم کا ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا میچ پاکستان کے ہمسائیہ ملک بھارت سے ہونے جا رہا ہے، جو کہ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا اور پاکستان ٹائم کے مطابق رات 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، بھارتی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی ہاردک پانڈیا نے پاک بھارت میچ سے قبل ہی بڑا بیان دے کر پوری پاکستانی ٹیم کوللکارا ہے۔ انہوں نے پاک بھارت میچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بڑے میچ میں کھیلنا ان کے لئے بہت پرجوش ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس میچ کے لئے میں اپنے آپ کو کچھ زیادہ ہی خاص سمجھتا ہوں۔ میری قسمت پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے میں بہت ساتھ دیتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پہلے بھی بہت سے میچز میں اچھا پرفارم کر چکے ہیں۔

 

 

 

Advertisement

Hardik Pandya told that he has been very lucky in Pak Indo Match and have been performed very well. It means that He will definitely perform very well in Pak India Match in World T20 World Cup, which would be held on 9 June at 7:30Pm in New York, USA.

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago