اہم خبریں

بھارت اور پاکستان کے مابین ہونے والے کرکٹ میچ میں، اصل سازش سامنے آگئی، بھارت کو کیسے جتوایا جائے گا سب منظر عام پر آگیا۔

بھارت اور پاکستان کے مابین ہونے والے کرکٹ میچ میں، اصل سازش سامنے آگئی، بھارت کو کیسے جتوایا جائے گا سب منظر عام پر آگیا۔
India vs Pakistan: Conspiracy Allegations Surface as Pakistan Denied Practice at Venue

 

 

اعتماد ٹی وی! پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلے میچ میں شکست کھانے کے بعد اب دوسرا میچ 9 جون کو بھارت کے خلاف نیویارک امریکہ میں کھیلے گا، لیکن پاکستان کے جیتنے کی امید نہیں لگ رہی کیوںکہ آپ کو کچھ ایسے حقائق بتانے جا رہے ہیں، جنہیں جان کر آپ بھی حیران ہو کر کہے گے یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے۔

Advertisement

 

 

تفصیلات کے مطابق، پاکستانی کرکٹ ٹیم ناسو کنٹری انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس میچ نہیں کھیل سکی گی، آپ کو بتاتے چلے کہ اسی اسٹیڈیم میں 9 جون کو پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہوگا۔ جبکہ تعجب کی بات یہ ہے کہ بھارت اپنا پہلا میچ اسی اسٹیڈیم میں آئرلینڈ کے خلاف کھیل چکا ہے اور اس طرح وہ وہاں کی پچ کے بارے میں کافی اچھے سے واقف ہے، جبکہ بھارتی ٹیم نے اپنے تحفظات بھی اس بارے میں آئی سی سی کو نوٹ کروا دئے ہیں تاکہ وہ اس پچ کے متعلق اعتراضات پاکستان کے اور بھارت کے میچ سے پہلے دور کروا سکے۔

Advertisement

 

 

سابقہ کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے بارے میں بڑا دعوی کر کے سب کو حیران کر دیا۔

 

Advertisement

 

جبکہ دوسری طرف پاکستان کو اس اسٹیڈیم پر پہلی دفعہ کھیلے گی لیکن بھارت اس پچ پر پہلے کھیل کر میچ جیت چکا ہے، اور پاکستان کو اس پچ پر پریکٹس کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی، اس صورتحال سے بظاہر یہی نظر آرہا ہے کہ بھارت کے اس میچ کو جیتنے کے چانسز زیادہ ہے پاکستان کی نسبت۔

 

Advertisement

 

Allegations of foul play are swirling ahead of the high-stakes T20 World Cup match between India and Pakistan. Pakistan claims they were denied practice at the venue in New York where the match will be played, while India already had a match there.

 

Advertisement

 

پاکستان اپنا پہلا میچ امریکہ سے کیوں ہارا؟ شاہد آفریدی نے اصل وجہ بتا دی

 

 

Advertisement

This has sparked accusations that India is being given an unfair advantage, as they’ve had a chance to familiarize themselves with the pitch, while Pakistan goes in blind. With tensions already high between the two cricketing giants, this controversy threatens to cast a shadow over the much-anticipated clash.

Recent Posts