اہم خبریں

پاکستان اب ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں کیسے جا سکتا ہے، جانئے تفصیل

پاکستان اب ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں کیسے جا سکتا ہے، جانئے تفصیل

Can Pakistan Still Make it to the T20 World Cup Final?

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی! پاکستان کی مسلسل ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہار سے پاکستانی شائقین میں اداسی چھا گئی ہے۔ بھارت سے اتنی بری طرح ہارا پاکستانی ٹی۔ کی ناقص کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

 

 

Advertisement

کیا پاکستان ابھی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جا سکے گا یا نہیں؟ اس سوال کو کے لے کافی لوگ پریشان ہے۔ لیکن ہم آپ کو اس بارے میں مکمل تفصیل بتاتے ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ بھارت اور امریکہ پہلے سے ہی دو دو میچز جیت کر سر فہرست ہیں۔ دوسری طرف آج پاکستان اور کینڈا کے درمیان ہونے والے میں میچ میں پاکستان کو ہر حال میں اچھے مارجن سے جیتنا ہوگا۔

 

 

Advertisement

 

پاکستان اب مکمل طور پر دوسری ٹیموں پر منحصر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں جانے کے لئے۔ اس طرح بھارت کو اپنے سارے میچ جیتنے چاہئے۔ اور امریکہ کو آئرلینڈ سے ہارنا چاہئے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو اپنی باقی کے میچ اچھے مارجن سے جیتنے ہونگے۔

 

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان کے اب 2 میچ ہونے والے ایک میچ آج کینڈا کے ساتھ ہے جبکہ دوسرا میچ آئرلینڈ کے ساتھ 16 جون کو ہونے والا۔ پاکستان کو ان دونوں میچز مین غیر معمولی کارکردگی دکھا کر اچھے مارجن سے جیتنا ہوگا

Advertisement

 

 

 

Advertisement

This article discusses Pakistan’s precarious situation in the T20 World Cup after consecutive losses to India and USA.

 

 

Advertisement

 

The team’s qualification for the Super 8s now hinges on winning their remaining matches by a significant margin and hoping for favorable results in other Group A matches.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago