اہم خبریں

بکرا عید کے بعد لوگوں کا سب سے بڑا مسئلہ گوشت کو سٹور کرنا ہے، لیکن گوشت کو سٹور کر کے کھانے سے عورت کے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے، جان کر آپ کی آنکھیں کُھلی رہ جائینگی۔

بکرا عید کے بعد لوگوں کا سب سے بڑا مسئلہ گوشت کو سٹور کرنا ہے، لیکن گوشت کو سٹور کر کے کھانے سے عورت کے جسم کے ساتھ کیا ہوتا ہے، جان کر آپ کی آنکھیں کُھلی رہ جائینگی۔

 

 

 

Advertisement

اعتماد ٹی وی! جیسا ہی عید الضحیٰ کا آغاز ہوا اس کے بعد گھروں میں فریزر میں جگہ کم پڑ جاتی ہے کیونکہ گوشت اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ لوگوں سے سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے۔

 

 

اس پر بات کرتے ہوئے جنرل فیزیشن ڈاکٹر راشد جہانگیر کا کہنا تھا کہ گوشت کو سٹور کرنے کے بہت سے نقصانات ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ پلاسٹک میں ایک کیمکل ہوتا ہے جس کا نام بسفینال اے ہیں۔ جب گوشت کو سٹور کرتے ہیں تو یہ کیمیکل گوشت کا ساتھ پھر دوبارہ مل جاتا ہے۔ یہ کیمیکل اسٹروجن کے لئے ہوتا ہے، جو کہ خواتین میں حاملہ ہونے کے لئے اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جبکہ یہی کیمیکل مرد حضرات کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

 

Advertisement

 

اس کے علاوہ ڈاکٹر صاحب کا کہنا تھا کہ گوشت اتنا نقصان دہ نہیں ہوتا جتنا کہ ناقص مصالہ جات ہیں، جس میں ان کی تیاری ہوتی ہے۔ اور اس طرح کے مصالہ جات بڑی آنت کے کینسر کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔

 

 

Advertisement

Storing Meat After Eid Can Have Negative Health Effects

 

 

After Eid al-Adha, many people have the problem of storing excess meat. However, storing and consuming meat can have negative health effects, especially for women.

 

Advertisement

 

According to Dr. Rashid Jahangir, a general physician, one of the main concerns is the chemical bisphenol A (BPA) found in plastic containers. When meat is stored in plastic containers, BPA can leach into the meat and be absorbed by the body. BPA is an endocrine disruptor that can mimic estrogen, a hormone that plays a key role in female fertility. High levels of BPA have been linked to infertility, early menopause, and an increased risk of breast cancer in women.

 

 

Advertisement

In addition to BPA, Dr. Jahangir also warns of the dangers of using low-quality spices in meat dishes. These spices can contain harmful additives and preservatives that can increase the risk of colon cancer.

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago