سبحان اللہ! آنے والے چند سالوں میں حضرت محمدؐ کی آواز مبارک میں ہی آپ خطبہ حجتہ الوادع سن سکے گے، کونسے ملک کی کمپنی اس پر کام کر رہی ہیں اور کتنا کام ہوگیا ہے؟ جانئے حیرت انگیز انکشاف کی تفصیل
سبحان اللہ! آنے والے چند سالوں میں حضرت محمدؐ کی آواز مبارک میں ہی آپ خطبہ حجتہ الوادع سن سکے گے، کونسے ملک کی کمپنی اس پر کام کر رہی ہیں اور کتنا کام ہوگیا ہے؟ جانئے حیرت انگیز انکشاف کی تفصیل
سبحان اللہ! آنے والے چند سالوں میں حضرت محمدؐ کی آواز مبارک میں ہی آپ خطبہ حجتہ الوادع سن سکے گے، کونسے ملک کی کمپنی اس پر کام کر رہی ہیں اور کتنا کام ہوگیا ہے؟ جانئے حیرت انگیز انکشاف کی تفصیل
اعتماد ٹی وی! وہ کیا ہی مناظر ہونگے، جب نبی اکرمﷺ خطبہ حجتہ الوادع دے رہے تھے تو لوگ اس کو لائیو سن رہے تھے اور ان کی ںصحیتوں کو پلے باندھنے کا عہد کر رہے تھے۔
اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے، آپ کو ایک حیرت انگیز انکشاف کے بارے میں بتاتے ہے جو نذیر احمد غازی صاحب نے الف ٹی وی کے پلیٹ فارم سے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ان کا کہنا تھا ایک ایسی مشین ایجاد ہوگئی جو لوگوں کی غیر موجودگی میں ان کی کہی گئی آواز کو ریکارڈ کرتی ہے۔
اس پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فرانس میں ایک کمپنی نے ٹیکنالوجی کی مدد سے رسول اکرمﷺ کی حقیقی آواز میں خطبہ حجتہ الوادع ریکارڈ کر لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا فرانس کی کمپنی اس پر کام کر رہی ہے اور 5 یا 7 سال میں خطبہ حجتہ الوادع اس طرح نشر ہو رہا ہوگا جس طرح ہمارا شو۔
ںذیر احمد غازی صاحب کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس بات کی مزید تصدیق سلطان بشیر محمود صاحب سے کی جو کہ پاکستان کے بہت بڑے سائنسدان ہیں۔
ںوٹ: اس خبر کا ادارے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، یہ خبر غیر تصدیق شدہ ہے اور جناب ںذیر احمد غازی انکشاف پر شئیر کی جا رہی ہیں۔
Subhanallah! In the next few years, you will be able to listen to the blessed voice of Hazrat Muhammad (PBUH) delivering the Khutbah Hujjah al-Widah.
Which country’s company is working on this and how much work has been done? Find out the details of this amazing revelation.
Aitmaad TV! What a scene it would have been when people were listening to the Prophet Muhammad (PBUH) delivering the Khutbah Hujjah al-Widah live and promising to follow his teachings.
Speaking on the same topic, he tells you about an amazing revelation that Nazir Ahmed Ghazi Sahib made during an interview on the platform of Alf TV. He said that a machine has been invented that can record the voices of people in their absence.
Speaking on this, he said that a company in France has recorded the Khutbah Hujjah al-Widah in the real voice of the Prophet Muhammad (PBUH) with the help of technology. He said that a French company is working on it and in 5 or 7 years the Khutbah Hujjah al-Widah will be broadcast like our show.
Nazir Ahmed Ghazi Sahib said that he further confirmed this from Sultan Bashir Mahmud Sahib, who is a great scientist of Pakistan.
Note: This news has no connection with the organization, this news is unconfirmed and is being shared on the revelation of Mr. Nazir Ahmed Ghazi.