کراچی کے بعد پنجاب والے بھی فوری ہو جائے ہوشیار، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا۔
لاہور (اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات نے منگل کے روز خبردار کیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں بھی شدید طوفانی بارشوں کا اندیشہ ہے۔ جس سے کافی حد تک لوگ متاثر ہو سکتے ہے۔
مزید پڑھئے: حجرہ اسود کی وجہ سے کونسی بڑی ہونے والی جنگ کو نبیؐ نے روک لیا تھا
تفصیلات کے مطابق، محکمہ موسمیات پاکستان نے اپنی ہفتہ وارانہ موسم کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پنجاب میں بروز منگل سے جمعرات تک سیلاب اور شدید طوفانی بارشوں کا امکان ہے، جس کی وجہ سے کافی حد تک لوگ متاثر ہو سکتے ہے۔
انھوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ روالپنڈی، گجرانوالا، جہلم، سیالکوٹ، حافط آباد، سرگودھا، لاہور اور فیصل آباد میں شدید بارش کے ساتھ ساتھ سیلاب کا بھی امکان ہے۔
اس لیے انہوں نے انتظامیاں کے ساتھ ساتھ عوام الناس سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ تمام قسم کے اختیاطی تدابیر اپناتے ہوئے آپنے آپکوں کو محفوظ مقامات پر رکھے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورت حال سے بروقت نمپٹہ جا سکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More