اہم خبریں

ذبیدہ آپا نے گرمیوں میں باہر نکلنے کی وجہ سے ہونے والے کالے رنگ اور جلی ہوئی جلد کو ٹھیک کرنے کا ایسا ٹوٹکہ بتایا کہ آپ بھی جان کر خوشی سی جھوم اُٹھیں گے۔

ذبیدہ آپا نے گرمیوں میں باہر نکلنے کی وجہ سے ہونے والے کالے رنگ اور جلی ہوئی جلد کو ٹھیک کرنے کا ایسا ٹوٹکہ بتایا کہ آپ بھی جان کر خوشی سی جھوم اُٹھیں گے۔

 

 

اعتماد ٹی وی! آج کل گرمی کا عروج چل رہا، سورج ہر طرف اپنی گرم تپش والی کرنیں بکھیر رہا ہے، جس سے ملک میں درجہ حرارت میں واضح اضافہ ہوگیا ہے اور لوگ ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے بہت زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

اسی بارے میں بات کرتے ہوئے، ایک شو میں زیبدہ طارق المعروف ذبیدہ آپا سے سوال پوچھا گیا کہ گرمی کی وجہ سے ہاتھ، پاؤں اور منہ جل جاتے ہیں اور کالے ہو جاتے ہیں تو اس بارے میں کوئی اچھا سا ٹوٹکہ بتا دے تاکہ جلد کی خرابی سے بچا جا سکے۔

 

 

Advertisement

اس سوال کے جواب میں ذبیدہ آپا نے مشورہ دیا کہ گھر میں الویرہ کا پودہ رکھ لے اور اس کے پتے کو کاٹ کر اس کا گودہ نکال لے اور جب بھی گھر سے باہر جائے تو اس کو چہرے، ہاتھوں اور بازوں پر لگا کر باہر نکلے۔ تو اس سے سورج کی تپش آپ کی جلد پر اثر نہیں کرے گی۔

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سے اچھا سن بلاک دُنیا میں کوئی نہیں اور یہ قدرتی ہونے کے ساتھ ساتھ اچھا بھی ہیں اور سستا بھی ہے۔ انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ اگر آپ کوئی بھی سن بلاک لے تو آپ دیکھے گے کہ اس میں الوویرہ ہوگا۔

 

Advertisement

 

اگر آپ کی سکن سورج کی تپش کی وجہ سے جل گئی ہے تو ذیبدہ آپا نے اس کے بارے میں بھی ٹوٹکہ بتایا ہے، جس میں آپ نے بیسن لینا ہے، ہلدی لینی ہے، دودھ لینا اور اور لیموں لے کر اس کی پیسٹ بنا لینی ہے اور صابن کی جگہ اس کے ساتھ منہ دھوئیں، اس سے آپ کی جلی ہوئی سکن بھی ٹھیک ہو جائے گی۔

 

 

Advertisement

Zubaida Apa Shares a Home Remedy for Sunburn

 

 

In a recent TV show, Zubaida Tariq, also known as Zubaida Apa, was asked about a remedy for sunburn. She advised viewers to keep an aloe vera plant at home and apply the gel from the leaves to their face, hands, and arms before going out in the sun. She claimed that this would protect their skin from the sun’s harmful rays.

 

Advertisement

 

Zubaida Apa also said that aloe vera is a better sunscreen than any commercially available product. She explained that many sunscreens contain aloe vera as an ingredient.

 

 

Advertisement

For those who have already been sunburned, Zubaida Apa suggested making a paste of besan (gram flour), turmeric, milk, and lemon juice. She advised using this paste as a face wash instead of soap to soothe and heal the sunburn.

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago