گوشت کھانے کی وجہ سے آپ کو بدہضمی ہو رہی ہے؟ آپ نے پورا بکرا کیا گائے بھی کھائی ہوگی، تو یہ جوس سب کچھ ہضم کر دے گا اور آپ کو گرمی بھی نہیں ہونے دے گا۔

اعتماد ٹی وی! عید الضحٰی پر خاص طور پر لوگوں میں یہ مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے کہ وہ گوشت کھا لیتے ہیں تو وہ گوشت جلدی ہضم نہیں ہوتا، ایک تو مسئلہ یہ ہے کہ معدے کمزور ہوتے ہیں اور دوسرا گوشت تندرست اور نوجوان جانور کا ہوتا ہے جو سارا سال میسر نہیں ہوتا۔
اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے، آپ کو ایک ماہر کا نسخہ بتاتے ہے جس سے آپ کو گوشت ہضم کرنے میں بھی آسانی ہوگی اور آپ کا معدہ بھی خراب نہیں رہے گا۔ اس میں آپ کو کرنا یہ ہے کہ چند پتیاں پودینے کی لینی ہے، کالا نمک اور چینی لینی ہے، تھوڑی سے برف ڈالنی ہے، لیموں کا رس ڈالنا ہے اور تھوڑا سا سوڈا ڈال کر پھر اس کو گرینڈ کر لینا ہے۔ تو یہ آپ کا زبردست جوس تیار ہوگیا، جو معدہ کے لئے بہت مفید ہے۔
A Refreshing Juice to Aid Digestion and Beat the Summer Heat
Indulging in a hearty meal of meat, especially during Eid al-Adha, can often lead to digestive issues. This is particularly true when consuming meat from young, healthy animals, which is not always readily available throughout the year.
To address this common concern, a health expert has shared a recipe for a refreshing juice that not only aids digestion but also helps combat the summer heat.
Ingredients:
A few mint leaves
Black salt
Sugar
Ice
Lemon juice
Soda water
Instructions:
Combine all ingredients in a blender.
Blend until smooth.