اہم خبریں

ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔ ارشد کے بڑے بھائی اور والد کے انکشاف نے ہر آنکھ کو اشک بار کر دیا

ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔ ارشد کے بڑے بھائی اور والد کے انکشاف نے ہر آنکھ کو اشک بار کر دیا

 

 

Advertisement

ارشد کے پاس نیزہ خریدنے کے پیسے نہیں تھے لیکن پھر ہمت نا ہاری اور۔۔۔۔ جانئے ارشد ندیم نے کس طرح کرکٹ میں موجود بکاو کھلاڑیوں کا پردہ فاش کیا

 

 

Advertisement

 

وہ لڑکا جس کے پاس نیزہ خریدنے کے پیسے نہیں تھے اس نے دنیا میں ریکارڈ لگا کر گولڈ میڈل جیت لیا، سال پہلے کی کہانی جب ارشد ندیم در بدر کی ٹھوکریں کھار رہے تھے کہ انہیں کہی سے جوونئلن نہیں مل رہا تھا، آپ کو بتاتے چلے کہ ایک جوونئلن کی قیمت تقریبا 10 لاکھ ہوتی ہے جبکہ ارشد ندیم کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے۔

 

Advertisement

 

لیکن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان ارشد ندیم نے ہمت نہیں چھوڑی اور اپنی محنت اور لگن کے ساتھ اپنے کھیل میں دن رات ایک کر دئے اور اس طرح مخصوص وسائل،

 

Advertisement

 

 

حکومت کی عدم دلچسپی اور شائقین نا ہونے کے باوجود بھی نا صرف پاکستان بلکہ جنوبی ایشیاء کے لیے بھئ فخر کا باعث بنا اور اولمپکس میں پہلا اتنا بڑا ریکارڈ لگا کر پوری دنیا کو حیران کر دیا۔ انہوں نے 97۔92 میٹر کا تھرو پھینک کر بڑا ریکارڈ لگا دیا

Advertisement

 

 

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، ارشد ندیم کا والد مزدور تھا اور بمشکل ہی گھر کا کھانے کا نظام چلاتا ہے۔ ان کے بھائی شاہد عظیم نے انکشاف کیا کہ وہ گوشت عیدالاضحٰی کے موقع پر ہی کھاتے تھے کیونکہ ان کے پاس اتنے پیسے نہیں ہوتے تھے۔

Advertisement

 

 

ارشد ندیم کے والد محمد اشرف کا کہنا تھا کہ لوگوں کو اندازہ نہیں کہ ارشد کو کس طرح ان کے دوستوں محلے داروں اور رشتہ داروں نے سپورٹ کیا۔ انہوں نے ارشد ندیم کی مالی امداد کی تاکہ وہ مختلف شہروں میں جا کے کھیل سکے اور ٹریننگ لے سکے۔

Advertisement

 

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے اولمپکس میں 57۔90 میٹر کا نیزہ پھینکنے کا ریکارڈ لگا ہوا ہے جبکہ ارشد ندیم نے یہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

Arshad Nadeem, an olymic gold medal winner from Pakistan, made the history by throwing juvenile at 92.97 meter, which breaks the previous record of Olympics.

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

1 month ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

1 month ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

1 month ago