ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب کچھ عوام کے سامنے رکھ دیا، سچا
پاکستانی یہ ہوتا ہے
ارشد ندیم نے اپنی ناقابل یقین کارکردگی سے پوری دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا ہے، انہوں نے اولمپکس
کا پہلا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ لگا دیا ہے۔
لیکن ارشد ندیم وہ آدمی تھا جس کو پاکستان کی حکومت سمیت عوام سے کوئی پذیر آرائی نہیں ملی، پھر بھی ایک سچا پاکستانی ہونے کے ناطے وہ لگن سے اپنی محنت کرتا رہا، اگرچہ اس کے پاس پچھلے 7 سال سے ایک جوونئلن تھا وہ بھی خراب ہو چکا تھا۔