اہم خبریں

ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب کچھ عوام کے سامنے رکھ دیا، سچا پاکستانی یہ ہوتا ہے

ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب کچھ عوام کے سامنے رکھ دیا، سچا
پاکستانی یہ ہوتا ہے

ارشد ندیم نے اپنی ناقابل یقین کارکردگی سے پوری دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا ہے، انہوں نے اولمپکس
کا پہلا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ لگا دیا ہے۔

لیکن ارشد ندیم وہ آدمی تھا جس کو پاکستان کی حکومت سمیت عوام سے کوئی پذیر آرائی نہیں ملی، پھر بھی ایک سچا پاکستانی ہونے کے ناطے وہ لگن سے اپنی محنت کرتا رہا، اگرچہ اس کے پاس پچھلے 7 سال سے ایک جوونئلن تھا وہ بھی خراب ہو چکا تھا۔

Advertisement

ان سب مشکلات کے باوجود اس نے ہار نہیں مانی اور پوری دنیا کو حیران کر کے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔

اس پر بات کرتے ہوئے، ان کی والدہ رضیہ پروین کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ بہت اچھا کھیلے اور باہر جا کر تمغہ جیتے گا اور پاکستان کا نام روشن کرے گا۔

Arshad Nadeem a gold medal winner in
Olympic Gold Medal made the history of the world in javelin throw. Her mother told that Arshad Nadeem promised that he would win a medal and made Pakistani proud.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago