پاکستان

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور غیر متوقع بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

 

 

Advertisement

اسی سلسلے میں، بارشوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے موسم کا احوال پتہ چلا ہے کہ ابھی بھی مزید بارشیں متوقع ہے۔ جبکہ بلائی علاقوں میں بارش کی کثرت کی جگہ سے لائنڈ سلائنڈگ سے نقصان اٹھانا پر رہا ہے۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف لاہور کی بات کرے تو بارش کے اچانک ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر پانے کھڑا ہو جاتا ہے جس سے نا صرف ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ہوتا ہے

 

 

Advertisement

بلکہ مچھر کی نشونما بھی ہو رہی ہے جس سے مختلف قسم کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

 

 

Advertisement
Share
Published by
admin

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago