لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے درناک انکشافات نے سب کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے درناک انکشافات نے سب کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔

 

 

اعتماد ٹی وی! ارشد ندیم جو کہ پاکستان کے باعث فخر ہے، جنہوں نے اولمپکس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتا ہے اور جولئین کا پہلا سے لگا 118 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

 

 

پاکستان کے لئے فخریہ موقع پر پاکستان کی مختلف سیاسی، سماجی اور حکومتی شخصیات نے ان کے لئے انعام کا اعلان کیا مگر ارشد ندیم کے ایک قریبی ساتھی نے اس سے سب سے پردہ فاش کر دیا۔

 

 

ان کے ساتھی کا کہنا تھا کہ انہیں اتنے چانسز نہیں ملے کہ وہ کوالیفائی کر سکتے کیونکہ انہیں ایک سال میں ایک چانس ملا تھا، اس میں بھی وہ ایشیاء میں دوسرے نمبر پر آئے۔

 

 

جب ارشد ندیم کے ساتھی سے پوچھا گیا کہ ارشد ندیم کو کڑوڑوں کے انعامات دیئے جا رہے ہیں جیسا کہ سندھ گورنمنٹ نے 5 کڑور اور پنجاب گورنمنٹ نے 10 کڑور کا اعلان کیا ہے، کیا انہیں یہ انعامات ملے گے؟

 

 

تو اس سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ان کو نہیں پتہ کے یہ انعامات انہیں ملے گے یا نہیں لیکن انہوں نے اپنی کہانی بتائی کے پھچلے سال شہباز شریف صاحب نے انہیں 50 لاکھ کا انعام دیا تھا لیکن وہ انہیں ملا ہی نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس سب ثبوت موجود ہے تصاویر اور خطوط وغیرہ لیکن ان کو انعام نہیں ملا۔

 

 

آپ بھی اس بارے میں اپنی رائے دے کہ اپ کو کیا لگتا ہے کہ ارشد ندیم کے لئے جن انعامات کا اعلان کیا گیا ہے، اس کو وہ ملے گے یا نہیں؟

 

Arshad Nadeen prizes detail.