اہم خبریں

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

 

 

اعتماد ٹی وی! پاکستان کی تاریخ میں اپنے نام پیدا کرنے والے ارشد ندیم جن کا تعلق پنجاب کے شہر میاں چنوں سے ہے، انہوں نے اولپمکس 2024 میں جولئن کی تھرو پھینک کر نا صرف ملک کا نام روشن کیا بلکہ اولپمکس کا بھی ریکارڈ توڑ دیا۔

 

Advertisement

 

ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے، ارشد ندیم نے انکشاف کیا کہ انہیں کبھی پیار نہیں ملا۔ ارشد ندیم نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ انسان کے دل میں حسرت ہوتی ہے کہ اس کے دل کے کوئی زیادہ قریب ہونا چاہئے تو ایسا انہیں کوئی شخص نہیں ملا۔ نا ہی ایسا کوئی شخص فیملی میں ملا اور نا ہی باہر ملا۔

 

 

Advertisement

جب ان سے بات کی گئی کہ آپ کو تو پوری دنیا چاہتی پھر بھی آپ کو پیار نہیں ملا؟ ارشد ندیم کا اس پر کہنا تھا کہ وہ یہ بات نہیں کر رہے ان کا مطلب ہے کہ کوئی کمی ہوتی ہے کہ دل کی وہ کمی ابھی بھی ویسی ہی ہیں۔

 

 

Arshad Nadeem expresses his feeling about love and explains that he has not found his love till now. Arhsad Nadeem is Olympic gold medalist.

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago