اہم خبریں

فواد چوہدری نے ایک اور دعوی کر دیا، عوام کی وعدہ پورا ہونے کی منتظر۔

رواں سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلیں گی ، فواد چوہدری

اسلام آباد (اعتماد نیوز) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ اس سال سے پاکستان میں بجلی والی بسیںز چلنا شروع ہو جائے گی۔

مزید پڑھیں: 80 سال سے بند کمرے میں سے خزانہ مل گیا

Advertisement

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹویٹر پر مزید بتایا کہ ڈائیوں ایکسپریس اور اسکائی ویے کمپنیوں کے مابین اسٹریٹجک الائنس معاہدے تہہ ہو گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان میں برقی گاڑیوں کی سروسز کا آغاز کیا جائے گا۔

 

مزید پڑھیں: مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں

Advertisement

 

وزیر فواد چوہدری نے مزید بتایاکہ ڈائیو ایکسپریس اور چین کے اسکائی ویے آٹوموبائل کے مابین اسٹریٹجک الائنس معاہدے طہ پا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان میں برقی گاڑیوں کی سروسز کا آغاز اس سال سے ہی کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: انوکھی سوتن

Advertisement

انھوں نے مزید بتایا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے پاکستان کو کامیابی کے راہ پر گامزن کرنے کے لئے ایک اور اہم قدم بڑھا دیا۔ مزید وضاحت کرتے ہوئے، انھوں نے بتایا کہ برقی بسسز کی سروس کا آغاز رواں سال سے ہی ہوجائے گا، جبکہ آنے والے تین سالوں میں برقی بسسز کو تیار کرنا بھی پاکستان شروع کر دے گا۔ جو کہ کاروباری دنیا میں بھت بڑا قدم ہو گا۔ اس کے ساتھ نوجوانوں کے لئے نوکری کے مواقع بھی پیدا ہو گے۔ اس سرگر می سے ملک میں معاشی حالات بہتری کی طرف جائے گے۔

یاد رہے، اس پہلے بھی وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کے دُنیا میں واضح ترقی کر چکے ہے۔ جییساکہ کرونا کی وباء کے دوران اتنہائ مناسب قیمت پر اچھے ماسک پاکستان کے مقامی مارکیٹ میں مہیاء کرنے لے ساتھ ساتھ، ان ماسکز کو امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں درآمد کرنا بھی شامل ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago