پاکستانی تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات کے ذاتی تعلقات کا انکشاف؛ بھارت نے اداکارہ کو بھی نہ چھوڑہ

    نیودہلی (اعتماد نیوز) پاکستانی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ تعلقات کا انکشاف ہونے کے بعد، داؤد ابراہیم پریشان

     

    تفصیلات کے مطابق، بھارتی خبررساں ادارے ڈی این اے نے یہ انکشاف کیا ہے کہ داؤد ابراہیم، جو کہ بھارت کو مطلوب ہے، انکے کے خفیہ تعلقات کا انکشاف ہویا ہے، وہ بھی پاکستانی مشہور ہر دل عزیز ایورڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات سے۔ ادارے نے مزید بتایا کہ تعلقات کی خبر اس طراح منظر عام پر آنے سے داؤد ابراہیم خُد بہت پریشان ہے اور اس نے ذاتی طور پر اس خبر کو عیاں کرنے والوں کی تحقیقات شروع کروادی ہے۔

     

    مزید پڑھیے: انوکھی سوتن

     

    مہوش حیات 6 جنوری 1983 کو پیدا ہوئ، پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مختلف بھارتی فلموں میں کام کیا ہے، جیسا کہ لوڈ ویڈنگ، پنجاب نہیں جاؤنگی اور ایکٹر اِن لاء وغیرہ۔ 37 سالہ مہوش کچھ سال پہلے تک کوئی پہچانا چہرہ نہیں تھی لیکن اب وہ پاکستان کی میڈیا اور انڈسٹری کا مقبول چہرہ بن چکی ہے۔

    ڈی این اے خبررساں ادارے کے مطابق، مہوش حیات داؤد سے 27 سال چھوٹی ہیں اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اس وقت داؤد کی سب سے بڑی کمزوری ہیں۔

     

    مزید پڑھیے: تبت کی پہاڑیوں پر پایا جانے والا “سیاہ ہیرا

    مہوش حیات نے اپنے کیریئر کا آغاز آئٹم نمبر سے کیا تھا اور یہ کہا جاتا ہے کہ اس آئٹم نمبر کے بعد اس نے داؤد ابراہیم کی توجہ حاصل کرلی۔ جس کے بعد مہوش کو کراچی کے ایک بااثر شخص کے ساتھ قربت کی وجہ سے کئی بڑے منصوبوں میں کام کرنے کے مواقع ملے، اور وہ شخص داؤد کے علاوہ کوئی نہیں ہے۔

     

    مزید پڑھیے: مسجد کے اندر سے شراب کی بوتلیں بھی نکلی ہیں۔ جب شوٹنگ ہو تو مسجد میں نماز تک نہیں پڑھنے دی جاتی۔ ہولناک انکشافات۔۔

    ادارے نے مزید انکشاف کیا کہ مہوش کو فلم انڈسٹری میں اس طراح راتوں رات پڑھوان چڑھانے سے پتہ چلتا ہے کہ داؤد کی اب بھی فلم انڈسٹری میں بہت زیادہ گرفت ہے۔

     

    قابل ذکر بات یہ ہے کہ مہوش کے ساتھ داؤد کا رشتہ سب سے پہلے 2019 میں سامنے آیا، جب اداکارہ کو پاکستان میں ایک بڑا شہری اعزاز ‘تمغہ امتیاز’ سے نوازا گیا تھا۔ پاکستان کے اس فیصلہ پر متعدد افراد نے سوالات اٹھائے تھے اور ایک ویب پورٹل کے ذریعہ یہ اطلاع ملی تھی کہ پاکستانی فلم انڈسٹری یہ جان کر حیران ہے کہ مہوش کو اتنا بڑا اعزاز دیا گیا ہے۔

     

    مزید پڑھیے: مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں

    یہ سوال بھی اُٹھایا گیا کہ کیا مہوش کو ‘تمغہ امتیاز’ کا اعزاز اس لئے دیا گیا کہ انہوں نے واقعی فلم انڈسٹری کے لئے اتنا کام کیا ہے یا کراچی میں مقیم ایک طاقتور شخص کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے ، مہوش حیات کو نوازا گیا۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    sultanbeyli çekici
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10kumar sitelerideneme bonusu veren sitelertaraftariumonwinonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10kumar sitelerideneme bonusu veren sitelertaraftariumonwinonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımarsbahisdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişkestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımarsbahisdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis giriş