یہ بس آپ کو دہلی سے لندن تک 70 دنوں میں 18 ممالک سے ہوتے ہوئے پہنچا ئے گی۔
دہلی (اعتماد نیوز) اس خصوصی بس میں، جو کہ تمام آرائش پر مشتمل ہے، تقریبا 20 مسافر بھارت کے شہر دہلی سے لندن جاسکتے ہی۔ یہ بس ان مسافروں کو 70 دنوں میں 18 ممالک سے گزار کر لندن پہنچائے گی۔
مزید پڑھیں: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نہیں
کیا آپ دنیا کے مختلف ممالک کا سفر بذریعہ روڈ کرنا چاہتے ہے۔ جو کی بیشک ایک بہت ہی خوبصورت اور ایڈونچرس ہو سکتا ہے۔ کیونکہ آپ نے مختلف ممالک کی حدود میں بذریعہ روڈ، باڈر سے داخل ہونا ہے، تو یہ لمحات جس میں آج کے دور میں ایک ملک سے دوسرے ملک باڈر کے ذریعے داخل ہوا جائے، بہت ہی نایاب ہے۔
مزید پڑھیں: دو چہروں والا شخص ، ایک حقیقت یا افسانہ
بھارتی خبر رساں ادرے انڈیا ٹو ڈے کے مطابق، بھارت میں ایسی بس سروس موجود ہے جو آپ کو لندن بذریعہ روڈ لے کے جائے گی۔ اس مخصوص ترمیم شدہ آرائشوں سے بھرپور بس میں تقریبا 20 مسافر دہلی سے لندن جاسکتے ہیں اور 70 دن کے عرصے میں یہ 18 ممالک کو عبور کرے گا۔ دوران سفر، مسافر اپنے سفر کو مزید خوشگوار بنانے کے لئے میانمار کے پیگوڈاس، چین کی عظیم دیوار اور دیگر شہروں سمیت متعدد مقامات کا جائزہ بھی لے سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں: ایک ہی خاوند سے چالیس سال کے دوران 69 بچے پیدا ہوئے
اس سروس کو بھارت میں لانے والے شخص کا نام توشر اگروال ہے۔ جس نے پہلے خد اکیلے لندن سے دہلی تک کا سفر کیا تھا۔
یہ امید کی جا رہی ہے کہ دہلی سے لندن جانے والی بس سروس کا آغاز سال2021 کے دوران ہو جایے گا۔ اس مکمل سفر کا خرچہ تقریباً ۲۰۰۰۰ ڈالر امریکی ڈالر ہو گی۔ آپ سفر کا آغاز دہلی سے لندن کر سکتے ہے یا پھر لندن سے دہلی بھی کر سکتے ہے اپنی خواہش کے مطابق۔
تفصیلات کے مطابق، اس سفر کو زندگی بدلنے والا سفر قرار دیا جا رہا ہے۔ اور دہلی سے لندن کے لئے تقریباً ۴۰۰۰۰ لوگ رجسٹر ہو چلے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More