آپ حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی عنہ کو کیوں بُرا بھلا نہیں کہتے بزرگ نے ایک لمبی آہ بھری اور کہا۔۔

جونہی محرم کے مہینہ کا آغاز ہوتا ہے، تو مسلمانوں میں ایک سوگوار کی لہر آجاتی ہے۔ کیونکہ اس ماہ میں ایسے ایسے بڑھے واقعات ہو چکے ہے، جنہوں نے مسلم دُنیا میں بہت اثر ڈالا۔

مزید پڑھیں: حجرہ اسود کی وجہ سے کونسی بڑی ہونے والی جنگ کو نبیؐ نے روک لیا تھا

کہاجاتا ہے کے واقعہ قربلا سے پہلے بھی ۱۰ محرم کو خاص مقام حاصل ہے۔ کیونکہ یہ بھی علماء اکرام میں متفقہ طور پر پایا جاتا ہے کہ حضرت آدم علیہ اسلام کو بھی توبہ ۱۰ محرم الحرام کو ملی۔

Advertisement

لیکن محرام الحرم میں جو واقعہ ۱۰ محرم کو ہوا۔ جس میں نواسہ رسول ﷺ کے ساتھ جو سلوک کیا گیا تھا، وہ پوری امتِ مسلہ کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

مزید پڑھیں: حجر اسود کیسے جنت سے زمین پر اُتارا گیا۔

اس مضمون کا عنوان کے واقعہ قربلا کے اہم پہلوں کے ساتھ جڑا ہو ہے۔

Advertisement

ایک نوجوان شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ اہل تشیع یعنی شِیاء حضرات تو حضرت علی علیہ اسلام کی شان میں بہت اچھا خیال رکھتے ہے لیکن جب بات آتی ہی حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی عنہہ اور حضرت عثمان رضہ اللہ تعالی عنہہ کی تو وہی لوگ جو حضرت علی کرم وجہ اللہ کو تو بہت محبت کرتے مگر دوسرے خلفاہ راشیدین کو بُرا بھلا کہتے ہے۔

مزید پڑھیں: تم اپنے محمدؐ کو مدد کیلئے کیوں نہیں بلاتے؟

آپ کیوں نہیں حضرت علی رضہ اللہ تعالی عنہہ کی شان میں عقیدت کی وجہ سے باقی کچھ خلفاء راشدین کو بُرا بھلا کہتے؟

Advertisement

تو بزرگ نے ایک لمبی سانس لی اور کہا بیٹا تاریخ ایک ایسا آج کے دور کا متازعہ موضوع ہے کہ اگر آپ اس پر بلاوجہ ڈٹ جائے، تو اپنے ایمان کے ساتھ ساتھ اپنی جان بھی گواہ بیٹھے گے۔ تاریخ کو کبھی بھی اول ترجیح نہیں دینی چاہیے کیونکہ تاریخ ہر انسان اپنے مطابق لکھتا ہے۔ کوئ کتنا بھی غیر جانب دار ہو جائے مگر کچھ پہلو ایسے ضرور ہوتے جس میں جانبداری کا مظاہرہ کر جاتا ہے۔ اور تاریخ ہر ایک کے مطابق مختلف ہوتی ہے۔ ہو سکتا ہے، جو چیز آپ دیکھ رہے ہو وہ دوسرا نہ دیکھ سکے کسی وجہ سے یا پھر جو چیز دوسرا دیکھ سکتا ہے، وہ چیز آپ میں دیکھنے کی صلاحت نہ ہو۔ تو ثابت ہوا کہ محض تاریخ کی بنا پر حتمی فیصلہ مناسب نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے

اب آتے ہے صاحبہ اکرام رضہ اللہ تعالی عنہہ بلخصوص خلفاء راشدین کی شان میں گستاخی کی طرف۔ توبیٹا ایسا سوچنا بھی ایمان سے خارج ہونے کا سبب بن سکتا ہے کیو نکہ صاحبہ اکرام رضہ اللہ تعالی عنہہ کو باقی لوگوں پر بہت فضیلت حاصل ہے۔

Advertisement

جب حضور اکرم ﷺ کے جانے کے بعد، حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی عنہہ کی بعیت تمام صحابہ اکرام رضہ اللہ تعالی عنہہ نے کی بشمول حضرت علی رضہ اللہ تعالی عنہہ، تو پھر ہم میں اختلاف کیسا؟ جب حضرت علی رضہ اللہ تعالی عنہہ بزات خد حضرت ابوبکر رضہ اللہ تعالی عنہہ کو مان رہے تو پھر حضرت علی رضہ اللہ تعالی عنہہ کے نام پر انکے ساتھ ایسی بد تمیزی کی وجہ محض فتنہ پھیلانہ اور مسلمانوں کو فرقوں میں تقسیم کرنا ہے۔ اس لئے عقل سے کام لیتے ہوئے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے رستہ پر ڈٹے رہو۔

اللہ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلائے۔آمین

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago