اہم خبریں

پنجاب حکومت کا جنوبی پنجاب بنانے کے لئے ایسا قدم کہ انتظامی امور کی دھجیاں اُڑا کے رکھ دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب میں 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دیدی.
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب میں 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دیدی، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم بھی دے دیا۔

مزید پڑھیں: جنوبی پنجاب میں 80 سال سے بند کمرے میں سے خزانہ مل گیا۔ خزانہ اتنا کہ ہوش کھو بیٹھیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ الگ سیکرٹریز تعینات کرنے سے مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہوں گے، تعینات ہونیوالے سیکرٹریز جنوبی پنجاب میں بیٹھیں گے۔ مذکورہ افسران مکمل اختیارات کے ساتھ فرائض انجام دیں گے۔
مگر ضرورت اس امر کی ہے کہ کیا یہ افسران بالا اپنے فرائض سرانجام دے سکے گے جبکہ حکومت امور چلانے کے تمام قسم کا ڈیٹا تو مرکزی سیکریٹیریٹ میں ہے؟
دوسری طرف اس بات کی بھی پیشین گوئ کی جاری ہے کہ موجودہ حکومت کا نیا صوبہ بنانے کی طرف پہلا قد م ہے۔۔

Advertisement

مزید پڑھیں: پاکستانی تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات کے ذاتی تعلقات کا انکشاف؛ بھارت نے اداکارہ کو بھی نہ چھوڑہ

یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ماضی میں ایک ایڈیشنل چیف سیکرٹری تعینات کیا جا چکا ہے۔ لیکن اسکا ابھی تک پورٹفولیو عیاں نہیں ہوا کہ وہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیا کام سرانجام دے گے کیونکہ تما محکموں کے سیکرٹری اور انتظامی کام تو مرکزی دافتر سے دیکھے جا رہے ہیں۔

ایک افوہ یہ بھی سامنے آئے ہے کہ افسران کی اس طراح موجودہ عہدہ سے ایک عہدہ اوپر پرموٹ کر کے جنوبی پنجاب میں تعیناتی کی وجہ افسران کو نوزانہ بھی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago