اہم خبریں

حکومت نے سکول کھولنے کی ٹائمنگ کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔

School Timing from 15th September

Primary/ Elementary Schools/Section: 08 to 12

High Section: 08 to 02

Advertisement

Classes Schedule:

Primary Schools:
Monday to Wednesday: Three, Four, Five
Thursday to Saturday: Nursery, One, Two

مزید پڑھیں: سکول کھلنے کے بعد، والدین کے لئے نئے مسائل، بچوں کے لیے سخت ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔

Advertisement

Elementary Schools:
Monday to Wednesday:
05, 06, 07, 08
Thursday to Saturday: Nursery to 4th

High Schools:
Monday to Wednesday:
05, 06, 07, 08, 10
Thursday to Saturday:
Nursery to 4th and 9th

Note:This school timing is only for students… Staff will observe full timing as per Govt Instructions…..

Advertisement

15 ستمبر سے سکول کے اوقات

مزید پڑھیں: مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں

پرائمری/ ایلیمینٹری سکولز/ سیکشن: 8 سے 12 بجے تک، جبکہ ہائ سیکشن: 8 سے 2 بجے تک
کلاس کی ترتیب
پرائمری سکول، پیر سے بدھ: تیسری، جوتھی اور پانچویں جماعت۔ جمعرات سے ہفتہ: نرسری، پھلی اور دوسری جماعت

Advertisement

ایلیمنٹری سکولز: پیر سے بدھ: پانچویں، چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت۔ جمعرات سے ہفتہ: نرسری سے چوتھی جماعت۔ ہائ سکول: پیر سے بدھ: پانچویں، چھٹی، ساتویں، آٹھویں اور دسویں جماعت۔ جمعرات سے ہفتہ: نرسری سے چوتھی اور نویں کلاس۔

مزید پڑھیں: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نہیں

مزید یہ بات یاد رہے کہ یہ اوقات طا لب علموں کے لئے ہیں، استاذہ اکرام اپنی پہلی روٹین کے مطابق، سکول میں آئے گے

Advertisement

نوٹ، یہ خبر ذرائع سے پتہ چلی ہے. اس کا نوٹیفیکیشن ابھی متوقع ہے. تب تک یہ وسوق سے نھہیں کہا جا سکتا کہ اس خبر کی حقیقت کیا ہے.

آپکوں یہ بات بھی بتاتے چلے کہ اس بارے میں تفصیلی حکومت کا فیصلہ 7 ستمبر کو کیا جائے گا۔

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ آپکو محکمہ سکول ایجوکیشن کے بارے میں بتاتے چلے، تو اس بارے میں یہ بتانا ضروری ہے کہ محکہ پچھلے سال سے ہی انتظامی امور مین بُکھلاہٹ شکار ہے۔

گزشتہ ماہ میں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے پہلے تو تمام متعلقہ ضلعی سکول انتظامیاں کو کہاں کہ وہ گزشتہ تین سالوں سے ایک ہی جگہ پر کام کرنے والے کلرک ملازمیں کو فوری تبدیل کرے۔ لیکن ٹھیک چند دن باد پھر محکمہ نے خط جاری کیا جس میں انھوں اپنا پہلا واپس لے لیا اور جو ہدایات جاری کی تھی، کلرک مالازمین کو بدلنے کے لئے، وہ ختم ہو گئ.

آپکی یاد دہانی کے لئے، گزشتہ سال لاہور ہائ کورٹ نے ایک سکول ایجوکیشن کے کیش کی سماعت میں، محکمہ سکول ایجوکیشن کے سیکرٹری کو سرزنش کیا اور یہ حکم نامہ جاری کیا کہ محکمہ فوری طور پر ایسے تمام ملازمین کا تبادلہ کرے، جو پچھلے تین سال کے عرصہ سے ایک ہی جگہ پر تعینات ہے۔ جس پر محکمہ نے فوری عمل کے کرکے پورے محکمہ کے ملازمین کو بدل دیا تھا۔

Advertisement

اطلاعت کے مطابق، حال ہی میں جو خط جاری کیا گیا، وہ بھی اسی فیصلہ کو مد نظر رکھ کے کیا گیا۔ مگر تا حال یہ بات عیاں نھیں ہوئ کہ اس خط کو واپس لینے کی وجہ کیا بنی۔ ہو سکتا ہے یہ کوئ انتظامی امور سے متعقہ معملا ہو ہا پھر کلرک ایسوسی ایشن اتنی مظبوط ہے جو کہ محکمہ کو یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago