لاہور (اعتماد نیوز) جیسا کہ کشمیری بھائی کافی عرصہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔ اس معاملہ میں پاکستانی اپنی دل و جان سے کمشیری بھائیوں کے لئیے ہر وقت حاضر ہیں۔
پاکستان مختلف پلیٹ فارمز پر کمشیریوں کے مسائل اُجاگر کر رہا ہے۔ خاص طور پر سوشل میڈیا، پرنٹ اور الیکڑونک میڈیا کے ذریعہ، پاکستان پوری دُنیا تک کشمیریوں کی آواز پہنچا رہا ہے، تاکہ کشمیر کے مسائل پوری دُنیا کے سامنے لا کر ان مسائل کا حل نکالا جا سکے۔
مزید پڑھیں: موت آنے تک رب کی عبادت، لاپتہ سعودی شہری کی لاش سجدے کی حالت میں صحرا سے مل گئی ، ویڈیو بھی وائرل
پنجاب حکومت نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں صوبہ پنجاب میں موجود ایک سڑک کا نام جموں رکھ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، محکمہ مواصلات و تعمیرات کے سیکرٹری نے مورجہ 13 اگست 2020 یہ نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں بتا گیا کہ وزیرآباد، سیالکوٹ – کشمیر روڈ، جسکی لمبائ 37 کلو میٹر سے 48.60 کلو میٹر بنتی ہے، اسکا نام تبدیل کر کے جموں روڈ رکھ دیا گیا ہے۔
اس عمل سے یہ ظاہر ہوتا کہ پاکستانی حکومت ڈپلومیسی کے ذریعہ پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ پوری دُنیا میں کا مسئلہ اُٹھا رہی ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More