پنجاب حکومت نے کشمیری بھائیوں کو بڑا تحفہ دے دیا۔

لاہور (اعتماد نیوز) جیسا کہ کشمیری بھائی کافی عرصہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔ اس معاملہ میں پاکستانی اپنی دل و جان سے کمشیری بھائیوں کے لئیے ہر وقت حاضر ہیں۔

مزید پڑھیں: امریکی صدارتی امیدورا جوابائیڈن نے بُرائی کو روکنے کے لیے حضرت محمدﷺ کی حدیث مبارکہ سُنا دی، اسلام سے محبت کا اظہار۔

پاکستان مختلف پلیٹ فارمز پر کمشیریوں کے مسائل اُجاگر کر رہا ہے۔ خاص طور پر سوشل میڈیا، پرنٹ اور الیکڑونک میڈیا کے ذریعہ، پاکستان پوری دُنیا تک کشمیریوں کی آواز پہنچا رہا ہے، تاکہ کشمیر کے مسائل پوری دُنیا کے سامنے لا کر ان مسائل کا حل نکالا جا سکے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: موت آنے تک رب کی عبادت، لاپتہ سعودی شہری کی لاش سجدے کی حالت میں صحرا سے مل گئی ، ویڈیو بھی وائرل

پنجاب حکومت نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس میں صوبہ پنجاب میں موجود ایک سڑک کا نام جموں رکھ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، محکمہ مواصلات و تعمیرات کے سیکرٹری نے مورجہ 13 اگست 2020 یہ نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں بتا گیا کہ وزیرآباد، سیالکوٹ – کشمیر روڈ، جسکی لمبائ 37 کلو میٹر سے 48.60 کلو میٹر بنتی ہے، اسکا نام تبدیل کر کے جموں روڈ رکھ دیا گیا ہے۔
اس عمل سے یہ ظاہر ہوتا کہ پاکستانی حکومت ڈپلومیسی کے ذریعہ پاکستانی عوام کے ساتھ ساتھ پوری دُنیا میں کا مسئلہ اُٹھا رہی ہے۔

Advertisement

Recent Posts