Headlines

    حضور اکرمؐ کے نعوذب اللہ خاکے شائع کرنے پر پاکستانی حکومت نے فرانس کو اہم خط لکھ دیا۔

    وفاقی وزیر برائے خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت کی۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز) وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فرانسیسی رسالہ کی اس حرکت نے پوری مسلمہ امت کے دلی جذبات کو مجروح کیا ہے، اور یہ ایک نہایت ہی شرمناک حرکت ہے۔

    مزید پڑھیں: میرے سوال کا جواب دے دیں تو میں مسلمان ہو جائونگا‘‘ اسرائیلی یہودی کا مولانا طارق جمیل کو چیلنج۔۔

    Advertisement

    وزیر نے مزید بتایا کہ پاکستان نے اس صورت حال پر آپنے ریمارکس فرانس حکومت کو بھجاوا دیے ہے۔ ایسے جاہلانا اور غلط اقدام کے پیچھے جو لو گے ہے انیں منظر عام پر لا کر، انکا سزا دینی چاہئے۔ تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو اور معاشرے میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔

    مزید پڑھیں: آپ حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی عنہ کو کیوں بُرا بھلا نہیں کہتے بزرگ نے ایک لمبی آہ بھری اور کہا۔۔

    انھوں نے مزید بیانیہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اور لوگوں کا آزاد رائے کا حق دینے میں ہے، لیکن اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ اس طراح کے موقعہ سے ناجائز فائدہ اُٹھا کر، لوگوں کو کے جذبات کے ساتھ کھیلا جائے۔

    Advertisement

    انھوں نے مزید اس بات کی بھی امید ظاہر کی دُنیا اس طراح کے مسائل کو سمجھے گی اور اس کے حل کے لئے مل کر بیٹھے گی تاکہ اس واقعات رونما نہ ہو۔