اہم خبریں

اس حد تک اسلام دشمن لوگ سرگرم

اب دشمن ان حکرتوں پر بھی پہنچ گیا۔

مقمامی میڈیا کی دی گئی تفصیلات کے مطابق، جمعہ کی رات 10 بجے کی قریب ایک کار سوار نے مسجد حرم کے باہر والے دروازے پر زور سے کار دے ماری، تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں آئی۔

 

Advertisement

 

سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کار بلکل سیدھا مسجد حرم کے دروازے سے مسجد داخل ہونے کی کوشش کرتے ہو، رکاٹوں سے ٹکرا گئی۔

 

Advertisement

 

سعودی خبر رساں ادارے نے یہ اطلاعات دی ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید، سوشل میڈیا پر وڈیوں میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ بہت سے لوگ کار کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

 

یاد رہے، سعودی حکومت نے اس ماہ کے آغاز میں ہی مسجد میں عبادت کی اجازت دی، جو کہ کرونا وباء کی وجہ سے عارٖضی طور پر منسوخ کی گئی تھی۔

 

Advertisement

مزید پڑھئے: بواسیر اور قبض جیسے مرض سے بچنے کا آسان طریقہ، خود بھی استعمال کریں اور اپنے پیاروں کو بھی اس بیماری سے نجات دلوائیں۔

 

گزشتہ دنوں، اسلام خلاف مہم کا آغاز فرانس میں بنائے گئے خاکوں سے پھر سے سر گرم ہوا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago