اہم خبریں

حمزہ شہباز شریف جیل میں قید، اور ن لیگی والے جشن منانے میں مصروف، انوکھا معاملہ سامنے آگیا۔

لاہور (اعتماد نیوز) لاہور میں نواز لیگ کے مرکزی سیکریریٹ میں جشن کا کا سماہ جبکہ ن لیگ کے اہم رہنماء جیل میں قید۔

مزید پڑھیں: اوکاڑہ میں نوبیاہتا دلہن نے سسرالیوں کو زہر دے کر مارڈالا
تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کے ڈپٹی سیکرٹری عطاءاللہ تارڑ، پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر، شائستہ ملک اور عمران گورائیہ کے ہمراہ حمزہ شہباز کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ دوسری جانب حمزہ شہباز شریف پچھلے ڈیرھ سال سے اندر ہے۔

اطلاعات کے مطابق، حمزہ شہباز شریف، جو کہ پنجاب اسمبلی کے قائد حزب اختلاف بھی ہے، انکی سالگرہ نواز لیگ کے مرکزی سیکریریٹ، ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ لاہور کے صدر محمد پرویز ملک کی صدارت میں پورے جوش وخروش سے منائ گئ۔ جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈپٹی سیکریڑی جنرل عطاء اللہ تارڑ نے شرکت کی۔

Advertisement

مزید پڑھیں: جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں، جہاں ملیں فوراً سے شادی کر لیں۔

تمام مہمان خصوصی اور ن لیگ کے کارکنان نے مل کر حمزہ شہباز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس سالگرہ کی پارٹی میں ن لیگ کے کارکنان کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔

عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کم عمری میں ہی ایک اچھے اور مشہور سیاست دان بن گئے اس وجہ سے انھیں اس جرم کی سزا دی جا رہی ہے، جو انھوں نے کیا بھی نہی، جو کہ سراسر غیر اخلاقی اور غیر آئینی ہے۔ اور اس طراح کی حرکات سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت انتقامی کاروائیاں کر رہی ہے۔ تارڑ نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز شریف کو پندرہ ماہ سے قید میں رکھا ہے، اور جو جھوٹا کیس بنایا تھا وہ اب خود ہی ختم ہو چکا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago