اہم خبریں

پنجاب پولیس کے معاملے پر مریم نے ایسی سنائ کہ تحریک انصاف کو منہ چھپانہ پڑ گیا۔

لاہور (اعتماد نیوز) پاکستان کے سب سے زیادہ بجٹ لینے والے صوبہ پنجابہ کی موجودہ پولیس محکمہ کی صورت حال کو ن لیگ رہنماؤں نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق، مریم اورنگ زیب نے موجودہ پنجاب پولیس کے صورت حال کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھہوں نے ٹوئیڑ کا استعمال کرتے ہوئے یہ کہا کہ عمران خان مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے۔ آئ جی تبدیل کرنے سے تبدیلی نہیں آتی، عمران خان کواستعفیٰ دے کر گھر جانا ہو گا۔

انھوں نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آئ پنجاب کا پنجاب کے وزیراعلیٰ سے کام کرنے سے انکار اس بات کا ثبوت ہے کہ موجوہ حکومت گڈ گورنس دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئ۔

Advertisement

اورنگ زیب نے مزید کہا کہ کے آئ پنجاب کا بیان تحریک انصاف صاف چلی، شفاف چلی کے منہ پر تماچہ ہے۔

انھوں نے کہا کہ آئ جی پنجاب کا بیان کہ مس کنڈکٹ کے ایشو ہے کا مطلب ہے کہ حکومت میں نااہلی کو وجہ سے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ اور اس کا مطلب ہے کرپشن، نااہلی اور نالائقی کا دور دورہ ہے۔

بات کو مزید بڑھاتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حکمران اداروہ کو اپنے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ مریم نے کہا کہ وہ گزشتہ دو سالوں سے خبردار کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت کی نااہلی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ حکمرانوں کو کم ازکم اس کرسی کا ہی خیال کرلینا چاہئے، جس کرسی پر وہ مسلط ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago