اہم خبریں

دنیا کا سب سے نایاب اور مہنگا دودھ ایسے جانور کا، کہ سن کر آپ کے اوسان خطا ہو جائیں

دنیا کے مختلف ممالک میں گدھے کو مختلف کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کچھ ممالک میں اس کی کھال سے مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں: انوکھی سوتن

چین میں تو اس کا استعمال دوائی بنانے میں بھی کیا جاتا ہے لیکن آج اعتماد ٹی وی آپ کو ایک بتائے گا کہ ہندوستان میں گدھے کا دودھ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

گدھے کے دودھ کی فروخت ہندوستان میں تیزی سے بڑھ رہی ہے کیونکہ حیرت کی بات ہے کہ اس کی فی لیٹر قیمت دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔

مزید پڑھیںِ: مرسڈیز کار براۓ فروخت صرف 100 روپے میں

ہندوستانی ریاست گجرات میں ایک خاص نسل کی گدھی کے باقاعدہ دودھ کے فارم قائم کیے گئے ہیں اور ایک لیٹر دودھ 15000 پاکستانی روپوں میں فروخت ہوتا ہے۔ یہ گدھا صرف ہندوستانی گجرات میں پایا جاتا ہے اور یہ گھوڑے سے تھوڑا چھوٹا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: دنیا کی پہلی مصنوعی تھری ڈی آنکھ

گدھے کی اس نسل کو ہندوستانی حکومت پال رہی ہے اور دوسری ریاستوں میں بھی اس کی نسل لی جارہی ہے۔

مصر کے فرعونوں کے زمانے کی مصری ملکہ قلو پاترا ، جو دنیا کی خوبصورت عورت بھی سمجھی جاتی ہیں ، کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے گدھے کے دودھ میں نہایا تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ یورپ میں بھی گدھے کے دودھ کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے اور کاسمیٹک کمپنیاں گدھے کے دودھ کے صابن ، کریم اور لوشن بیچ رہی ہیں جو انسانی جلد کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لئے بہترین سمجھا جاتا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago