والدین اپنے بچوں کو سکول بیھجنے سے پہلے ان ہدایات پر عمل یقینی بنائے، بصورت دیگر بچے کی جان کے خود ذمہ دار ہو گے۔

    حکومت کے سکولز کھولنے کے اعلان کے بعد، یہ بات والدین میں زیر بحث چل رہی ہے کہ بچوں کو کس طراح محفوظ طریقہ سے سکول بھیجا جائے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنی صحت بھی ٹھیک رکھ سکے۔

    مزید پڑھیں: کیا آپ جانتے ہیں بارش سے پہلے چیونٹیوں کو کیسے پتہ چل چاتا ہے کہ بارش ہونے والی ہے

    درج ذیل ہدایت اس معاملے میں بہت اہمیت کی حامل، برائے مہربانی درج زیل ہدایات پر عمل کرکے اپنے بچوں کو سکول بھیجے تاکہ وہ تعلیم اور تندرستی کو یقینی بنا سکے۔

    سب سے پہلے بچے کو صبح سویرے اٹھنے کی عادت ڈالے۔ تاکہ وہ صبح اُٹھ کر ورزش اور چہل قدمی کو اپنا معمول بنائے۔
    صبح کی چہل قدمی کے جہاں بے شمار مختلف فوائد ہے وہی اس کے یہ فائدہ بھی ہے کہ یہ بچوں کو اچھا ناشتہ کرنے میں مدد دیتا ہے۔

    مزید پڑھیں: دنیا کا سب سے بدبودار اور مہنگا ترین پھل، جسے عوامی مقامات پر کھانے کی بھی اجازت نہیں

    ماہرین غذا کے مطابق، انسان ساری رات سو کر گزارتا ہے تو اس کا معدہ ساری رات کام کرکے مکمل طور پر خالی ہو جاتا ہے اس لئے صبح ناشتہ میں اچھا ناشتہ کرنا چاہئے۔

    بچوں کو سکول جانے سے پھلے اور سکول سے آنے کے بعد نہانے کا معمول بنائے، اگر دو وقت نہانہ ممکن نہیں ہے تو ایک وقت ضرور نہائے اور وہ سکول سے آنے کے بعد نہائے تاکہ کے بچے کے ساتھ اگر کوئ انفیکشن آیا بھی ہو، تو اسکا خاتمہ یقینی ہو جائے۔

    مزید پڑھیں: پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایسی بھی آبادی موجود تھی، جو پُراسرار طور پر غرق ہو گئ تھی

    اگر آپ مسلمان ہے تو بچے کو سکول بھیجنے سے پہلے آیتہ الکرسی پڑھ کر پُھونک مار دے۔ اللہ اس پاک کلام کے صدقہ آپکوے بچے کو محفوظ رکھے گا۔

    کوشش کرے کے بچے کو لنچ بکس کے عادت فی الوقت نا ڈالے، کیوںکہ بچے کا سکول میں دوپہر کا کھانا مناسب نہیں۔ اگر بچے کو لنچ بکس لے جانا مقصود ہی ہو، تو اس بات کو دھیان رکھے کہ اپکے بچے کو مناسب طریقے سے ہدایات دی جا چکی ہے کہ وہ اکیلا ہی کھانا کھائے اور ہاتھ دھوں کر کھائے۔

    سکول جانے سے پھلے بچے کو ماسک پہنا کے بیجھے، اور ایک اضافی ماسک بھی ساتھ بھیجے تاکہ ایک خراب ہونے کی صورت میں دوسرا استعمال کیا جاسکے۔
    اگر ممکن ہو تو بچوں کو سرجیکل گلوز یعنی دستانے پہنا کر بھیجے۔

    بچے کے ساتھ ہینڈ واش یا ہینڈ سینیٹائزر لازمی بھیجے۔
    بچے کو اس بات کی اچھے سے تلقین کرے کہ وہ کسی سے ہاتھ نا ملائے اور نا ہی گلے ملے۔

    بچے کے ساتھ اسکی پانی والی بوتل بھیجے اور بچے کو یہ سمجائے کہ وہ اپنا پانی کسی کے ساتھ شیئر نا کرے۔
    بچے کو یہ طریقہ سکھائے کہ کھانستے اور چھینکتے وقت منہ پر رومال یا ٹشو رکھے۔

    والدین کو چاہئے کہ وہ اس بات کی بھی یقین دہانی کر لے کہ بچوں کے سکول میں کھیلنے کا میدان مکمل طور پر بند ہے۔
    یہ بات بھی والدین کو چیک کرنی چاہئے کے کلاس رومز میں بچے مناسب فاصلہ رکھ کر بیٹھتے ہے۔

    بچوں کو اس بات کی تلقین کرے کہ سکول میں وقفہ وقفہ سے ہاتھوں کو ضرور دھونا ہے۔ بچے کو یہ بات بھی سمجھائے کہ کتابوں یا کاپیوں کے صفحہ کو بدلنے کے لیے، زبان کے ساتھ انگلیاں نا لگائے۔

    بچوں کی ذہنی طور پر ایسی تربیت کرے کہ بچے سکول سے گھبرائے نا بلکہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اپنی تعلیم کو یقینی بنائے۔

    اللہ ہم سب کا ہامی و ناصر ہوں۔ آمین

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    tuzla evden eve nakliyat
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    grandpashabet
    grandpashabet
    matadorbet
    matadorbet giriş
    bets10 güncel giriş
    jojobet
    sultanbeyli çekici
    beylikdüzü escort
    setrabet
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    deneme bonusu veren siteler
    instagram followers buy
    casinolevant
    betnano giriş
    casibom giriş
    casibom
    casibom
    Meritking
    meritking
    deneme bonusu veren siteler 2024
    baywin
    casibom girişmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingsophie rain leakesenyurt bayan escortcasibom girişmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahismarsbahismarsbahiscasibomMeritkingsophie rain leakesenyurt bayan escort
    kestane balınakliyatnakliyatmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonugrandpashabetgüvenilir bahis sitelerigüvenilir bahis sitelerikestane balınakliyatnakliyatmarsbahis girişmarsbahismarsbahismarsbahis girişcasibom girişcasibom girişcasibom giriş twitterMedyumantikaİzmir Medyummarsbahis girişcinsel ilaçlar eczaneweb sitesi yapımımarsbahiscasibom girişbeylikdüzü masaj salonugrandpashabetgüvenilir bahis sitelerigüvenilir bahis siteleri