اسلام آباد (اعتماد نیوز) بین الاقوامی ادارہ برائے فنڈز نے پاکستان کے لئے نئ مطالبہ لسٹ جاری کر دی۔
تفصیلات کے مطابق، آئ ایم ایف نے پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافہ کریں تاکہ رواں ماہ کا ٹیکس حدف حاصل کر سکے۔
حال میں پاکستان اور آئ ایم ایف کی ملاقات ہوئ، جس میں پاکستان کو ہدایت دی گئ کہ وہ سرکلر ڈیٹ اور بجلی چوری کو کم کریں۔
اس ماہ کے آغاز میں ہی، وزیراعظم عمران خان صاحب نے مہنگائ کی وجہ سے رواں ماہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے منا کردیا۔ اس طراح اگر حکومت پاکستان اگرآئ ایم ایف کی بات مان لیتی ہے تو پاکستانی لوگوں پر معاشی بوجھ اور بڑھ جائے گا۔
پاکستان پہلے ہی شدید بارشوں اور خوراک کی قیمتیں بڑھنے سے 17 ارب کا خسارہ اُٹھا چکا ہے۔
خبروں کے مطابق، آئ ایم ایف حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نیپرا اور اوگرا کو اجازت دے کہ وہ تیل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ کرسکے۔
آئ ایم ایف نے مزید حکومت کو تلقین کی ہے کہ پاکستان 10000 بلین روپے ٹیکس کی مد میں اکٹھے کرے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال، آئ ایم ایف نے پاکستان کو 6 بلین ڈالر بیل آؤٹ پیکج کی مد میں دے رکھے ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More