اہم خبریں

عمران خان پھر پوری دُنیا میں بازی لے گیا، برطانیہ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا۔

اسلام آباد (اعتماد نیوز) برطانیہ کی ایک اشاعت میں وزیر اعظم عمران خان اور انکے معاون خاص زلفی بخاری کو اُن عالمی رہنماؤں میں شامل کیا گیا ہے، جنہوں نے COVID-19 وبائی امراض کے دوران سخت محنت کی۔

مزید پڑھیں: دنیا کا سب سے نایاب اور مہنگا دودھ ایسے جانور کا، کہ سن کر آپ کے اوسان خطا ہو جائیں

تفصیلات کے مطابق، برطانیہ کی ایک اشاعت، ایشین ورلڈ نے دنیا کے ان سیاستدانوں کی فہرست تیار کی ہے، جنہوں نے COVID-19 وبائی امراض کے دوران سخت محنت کرکے امدادی پیکج متعارف کروائے اور مختلف طریقوں سے وباہ سے متاثر ہونے والے لوگوں کو ریلیف دیا۔

Advertisement

فہرست کے مطابق، پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سب سے پہلے ہے اور ان کے معاون خصوصی زلفی بخاری بھی اس لسٹ میں شامل ہے۔

مزید پڑھیں: جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں، جہاں ملیں فوراً سے شادی کر لیں۔

ایشین ورلڈ رسالہ نے پاکستان کے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو اس لسٹ میں پہلے نمبر پر رکھا، جس لسٹ میں ان لوگوں کو شامل کیا گیا جنہوں نے ملک میں کورنا وائرس کے مضر اثرات کم کرنے کے لئے بہت کام کیا۔

Advertisement

عمران خان، وزیراعظم پاکستان

Prime minister Imran Khan

اس اشاعت نے مزید حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم کے امدادی فنڈ، احساس ایمرجنسی کیش پروگرام نے لاکھوں افراد کو بحرانی کیفیت میں وظیفہ فراہم کیا ہے۔ جس سے کافی حد تک کرونا سے متاثر لوگوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔

امریکی کانگرس کی خاتون الیگزینڈریہ اوکاسیو کورٹز

Advertisement
US Congresswoman Alexandria Ocasio-Cortez. — AFP/Files

امریکی کانگریس کی خاتون اسکندریہ اوکاسیو کارٹیز نے وبائی امراض کے دوران ضرورت مندوں کی مدد کرنے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی اور مزید پسماندہ آبادی کے لئے مالی مدد فراہم کرنے میں کوشاں رہی۔

جیکنڈا آرڈرن، وزیراعظم نیوزیلینڈ

New Zealand’s PM Jacinda Ardern. — AFP/Files

وزیر اعظم نے نیوزیلینڈ میں ایک سخت اور کامیاب لاک ڈاؤن لگایا تھا، جس کے بہت اچھے نتائج حاصل ہوئے تھے۔ کیونکہ ملک میں کرونا وائرس کے انفیکشن کا کوئی واقعہ سامنے نہیں آئے تھا۔ خاتون نے معشیت کے بحال کے لئے بھی اچھے اور بروقت اقدام لئیے، جس سے ملک کو بہت فائدہ ہوا۔

Advertisement

سنا میرن، وزیراعظم فن لینڈ

Finnish Prime Minister Sanna Marin. — Reuters/Files

فن لینڈ کی وزیر اعظم بھی ان عالمی رہنماؤں میں شامل ہیں، جنہوں نے کرونا وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے تیزی سے اقدام اٹھائے۔ اس نے ایمبر جنسی کا اعلان کیا اور کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت اور بروقت اقدامات کیے۔ اس نے معشیت کے بحال اور کرونا کے مضر اثرات کو روکنے کے لئے 15 بیلین یوروں امداد کا اعلان کیا۔ اس نے روایتی اور سوشل میڈیا کے استعمال سے ان لوگون تک رسائ کی، جہاں تک رسائ ممکن نا تھی۔

الہان عمر، منسوٹا کانگرس خاتون، امریکہ

Advertisement
Ilhan Omar, Congresswoman for Minnesota, USA. — Reuters/Files

اس خاتون نے امریکہ میں بل پاس کروایا کہ کرایہ جات اور مورٹ گیج اخراجات کو کرونا کے دوران ختم کیا جائے۔

جسٹن تریڈیو، وزیراعظم کینیڈا

Prime Minister of Canada Justin Trudeau. — AFP/Files

جسٹن نے طالب علموں کو فوری سہولت دینے کا بل دیا، جس نے گریجوئیٹ کرنے والے اور گریجوئیٹ کر چکے، طالب علموں کو کافی حد تک ریلیف دیا۔

Advertisement

سید ذوالفقار بخاری

Special Assistant to PM for Overseas Pakistanis & Human Resource Development. — Geo.tv/Files

سید ذوالفقار بخاری، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترقی کے لیے وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی ہیں جنہوں نے دن رات محنت کرکے بیرون ملک میں پھسے پاکستانیوں کو پاکستان واپس پہنچایا۔

لیو وارادکر، سابقہ وزیراعظم آئرلینڈ

Advertisement
Former Prime Minister of Ireland Leo Varadkar. — AFP/Files

لیو نے اپنے آپکوں دوبارہ ڈاکٹر کے طور پر رجسٹر کروا کے کرونا وباہ سے نمٹنے کے لئے دن رات محنت کی، جس کی وجہ سے انھے عوام نے بہت سراہا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago