انتہائی عام تیل مگر فوائد لاجواب

ویسے تو آپکو علم ہی ہوگا کہ اللہ تعالیٰ نے مختلف قسم کی نعمتوں سے نوازا ہے، مگر مختلف پھلوں کا تیل اللہ کی ایک خاص نعمت ہے۔ جس کے بیشمار فوائد ہے۔

ہم بات کریں گے ناریل کے تیل کی، یوں تو آپ اس کے بہت سے فوائد سے واقف ہی ہونگے مگر درج ذیل ایسے فوائد ہیں، جو اپنے شاید پہلے نہ سنے ہو، جو باقاعدہ طور پر طبی سائنس سے بھی تصدیق شدہ ہے۔

جسمانی توانائ بڑھانے کے لئیے

Advertisement

ناریل کے تیل میں مخصوس قسم کی چکنائ ہوتی جو دوسری چکنائیوں کی نسبت مختلف نوعیت کی ہوتی ہے۔

اس ناریل تیل میں فیٹی ایسڈز موجود ہوتے ہیں، جو جسم میں موجود چربی کو ختم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ جسم اور دماغ کو بھی تقویت دیتے ہیں۔

دل کی صحت بہتر کرنے کے لئیے

Advertisement

اگر ناریل کے تیل میں غذا بنائ جائے، تو آہستہ آہستہ یہ غذا جسم کا حصہ بن جاتی ہے۔ تو اس سے نا صرف جسم کو توانائ ملتی ہے بلکہ امراض قلب بھی کم ہو جاتے ہے۔

اس حوالے تحقیق میں یہ دریافت ہوا کہ جن خطوں میں ناریل کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے، وہاں فالج اور قلب کے امراض بہت کم ہوتے ہیں۔

چربی کم کرنے کے لئیے

Advertisement

موٹاپہ ایک ایسی وباہ ہی جس نے تقریبا پوری دُنیا کو گرفت میں لے رکھا ہے۔ توند کی وجہ سے مختلف قسم کی بیماریاں جنم لیتی ہے۔ خاص طور پر، یہ دل کے امراض اور معدہ کے مسائل پیدا کرتا ہے۔

تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ 2 چمچ ناریل کا تیل استعمال کرنے سے کمر کی چربی میں کمی ہوتی ہے۔ اگر اس طراح عورت اس کا استعمال کرے تو انکے کمر کا سائز کم ہو جاتا ہے۔

سورج کے نقصاندہ شعاعوں سے جلد کو محفوظ کرنے کے لیئے

Advertisement

سورج سے نکلنے والی الٹرا وائلٹ شعاعیں جسم کی جلد کے لیے نقصان دے ہوسکتی ہے۔ جو جلد کے کینسر کے ساتھ ساتھ وقت سے پھلے جھڑیاں اور بھورے رنگ کے دھبوں کا باعث
بھی بن سکتی ہے۔

ناریل کے تیل کے استعمال سے ایسی سورج کے شعاعوں سے محفظ رہا جا سکتا ہے، کیونکہ یہ 20٪ تک ایسی شعاعوں کو روک سکتا ہے۔

دانتوں کی نشوونما اور بہتری کے لیئے

Advertisement

ناریل کے تیل میں ایسے اجزاء موجود ہوتے ہے، جو منہ مین موجود مختلف قسم کے مضر بیکٹریا کو ختم کر سکے۔ اس لئے اگر روز ناریل کے تیل سے کُلی کی جائے تو دانتوں کے صحت کے لئے بہت سود مند ثابت ہو سکتا ہے۔

خارش اور چنبل سے بچاؤ کے لیئے

ناریل کے تیل کے جلد پر استعمال سے جہاں مختلف فوائد حاصل ہوتے ہے، وہی اس کے استعمال سے خارش میں کمی بھی آتی ہے اور مختلف جلدی بیماریوں میں فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔

Advertisement

دماغی طاقت بڑھانے کے لیئے

ناریل کے تیل میں ایم سی ٹی موجود ہوتے ہے، جو جگر میں پہنچ کر کیٹونز میں تبدیل ہو جاتے۔ یہ دماغ کی توانائ کے لیئے ایک اچھا ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے۔

بالوں کی بہتری کے لیئے

Advertisement

یہ ایک عام گھریلوں ٹوٹکا بھی سمجھا جاتا ہے کہ ناریل کے تیل کی سر پر مساج کرنے سے بالوں کو مضبوطی اور طاقت ملتی ہے۔

یہ بات سائنس سے بھی ثابت ہے کہ ناریل کے استعمال سے بالوں کو تقویت ملتی ہے اور انکی نشونماہ میں بہتری آتی ہے۔

ہڈیوں کو مظبوط کرنے کے لیئے

Advertisement

آج کل ہر ماں اپنے بچہ کی نشونماہ کے لیئے پریشان نظر آتی ہے۔ ان میں واضح طور پر پریشانی بچے کی گروتھ کے بارے میں ہوتی، جس میں بچوں کے جسم کی ہڈیوں کو مظبوط بنانا بھی شامل ہے۔

تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ ناریل کے تیل میں اینٹی اکسائیڈنٹس موجود ہوتے ہے، جو جسم میں موجود ہڈیوں کو نقصان پہچانے والے خلیات کو ختم کرتے ہیں۔ جس سے ہڈیوں کو مظبوطی ملتی ہے۔

یہ معلومات آپکوں ڈان نیوز کی معرفت سے پہنچائ جا رہی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago