یہ ایک عام مشہور مقولہ ہے کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ اس پر عمل کرکے مختلف قسم کی مہلک بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔
آج کے دور میں ہر بندہ دل کے عارضہ سے تو خوب واقف ہی ہوگا، کیونکہ ہر دوسرہ شخص اس بیماری میں مبتلا ہے۔ مگر کیا آپکو پتہ ہے کہ دل کا دورہ پرنے سے ایسی نشانیاں نمودار ہوتی ہے، جس سے انسان کو پتہ لگا سکتا ہے کہ اسے ہارٹ اٹیک ہونے والا ہے۔
درج ذیل علامات ایسی ہیں، جو دل کا دورہ پرنے سے چند ماہ پہلے آنا شروع ہو جاتی ہے۔
غیرمعمولی تھکاوٹ
سائنس ڈیلی کے مطابق، امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے ایک ریسرچ میں بتایا ہے کہ غیر معمولی تھکاوٹ اور سونے میں دشواری جیسی علامات ہارٹ اٹیک ہونے سے ایک مہینہ پہلے نمودار ہونے لگ پڑتی ہے۔
معدے میں درد
ویب ایم ڈی کے مطابق، خالی پیٹ یا بھرے ہوئے پیٹ کےساتھ درد ہونا بھی ہارٹ اٹیک کی نشانیوں میں سے ایک نشانی سمجھی جاتی ہے۔ اس حالت میں درد شدید شروع ہوتا ہے پھر کم ہو کے ختم ہوتا اور پھر اس طراح دوبارہ شروع ہو جاتا ہے۔ اور یہ علامت مرد اور عورت دونوں میں عام طور پر پائ جاتی ہے۔
بے خوابی
سائنس ڈیلی کے مطابق، یورپین سوسائٹی آو کارڈیالوجی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ بے خوابی اور رات کو نیند میں بے چینی کا تعلق بھی دل کے دورہ سے ہو سکتا ہے۔
سانس لینے میں دشواری
سانس کا آسانی سے نا آنا یا سانس لینے میں دشواری بھی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے یہ ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے۔ یہ علامت مرد اور عورت میں 6 ماہ پہلے سے آنے شروع ہوجاتی ہے۔
بالوں کا گرنا اور ٹوٹنا
عام طور پر بالوں کا گرنا اور ٹو ٹنا آج کل کے دور میں ایک عام بیماری سمجھی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے غیر مناسب خوراک، دماغی کمزوری اور وراثتی مسائل شامل ہے۔
مگر خبر رساں ادارے اینڈیپینڈنٹ کے مطابق، بالوں کا جھرنا بھی ان نشانیوں میں شامل ہے، جو ہارٹ اٹیک ہونے سے پہلے نمودار ہوتی ہے۔ عام طور پر یہ نشانی 50 سال کے بعد مرد اور عورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ اس میں سر کے بال اوپر کی طرف سے جھڑنے شروع ہوتے ہے، ان میں تقریباَ 70٪ خطرہ ہوتا ہے دل کے دورہ کا۔
بہت زیادہ پسینہ کا اخراج
انسان کے جسم سے پسینہ کا نکلنا ایک صحت مند جسم کی نشانی ہے۔ لیکن یہ نشانی مضر صحت بھی ہو سکتی ہے۔ غیر ضروری اور بہت زیادہ پسینہ کا اخراج بھی ہارٹ اٹیک کی ابتدائ علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔
سینے میں درد
سینے میں درد ہونا ایک عام بات ہے مگر اس درد کی نوعیت کا بروقت تعین کر لینا بہت بہتر ہوتا ہے۔ کیونکہ عام طور پر سینے میں درد معدہ میں خرابی کی وجہ سے ہونے والی گیس سے بھی ہو سکتا ہے۔
مگر مرد یا عورت کو سینے میں درد بائیں جانب یعنی دل والی طرف ہو تو فورا ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہئے۔ کیونکہ یہ درد ہارٹ اٹیک کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More