سکول کھلنے کے ایک دن پہلے، عالمی ادارہ صحت نے کرونا کے بارے اہم انکشاف کردیا۔

     

    بین الاقوامی خبر رساں ادارہ ریوٹرز کے مطابق، کرونا کی صورت حال بین الاقوامی سطح پر پھر سے بگھڑنےلگی۔

    تفصیلات کے مطابق، عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ کرونا کے کیسز ریکارڈ کیے گئے، جنکی مجموعی تعداد 307930 کسیز ہیں، جوکہ گزشتہ 24 گھنٹہ میں ریکارڈ کیے گئے۔

    مزید پڑھیں: دنیا کا سب سے نایاب اور مہنگا دودھ ایسے جانور کا، کہ سن کر آپ کے اوسان خطا ہو جائیں

    اس تشویش ناک صورت حال میں سب سے زیادہ تعاون بھارت کا ہے ، جس نے ایک دن میں 94372 نئے کرونا کے کیسز منظر عام پر لائے۔ اس کے بعد امریکہ میں 45523 نئے کرونا کے کیسز سامنے آئے اور تیسرے نمبر پر برازیل میں 43718 کرونا کے نئے کسز سامنے آئے۔

    جبکہ کرونا کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد 5537 کے اضافہ سے 917417 ہو گئ ہے۔ جن میں سے 1000 اموات بھارت اور امریکہ دونون ممالک کی ہے اور 874 اموات برازیل میں واقعہ ہوئ۔

    مزید پڑھیں: معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی غیر مناسب وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    بین الاقوامی ادارہ ریوٹرز کے مطابق، بھارت میں کرونا کی صورت حال کافی تشویش ناک ہے۔ اور بھارت میں کرونا کے کیسز میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتہ بھارت نے ایک ہی دن میں 97570 کرونا کے کیسز رجسٹر کروا کے دُنیا میں 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ کیسز ہونے کا ریکارڈ لگایا ہے۔

    اطلاعات کے مطابق، کرونا کا وائرس ابھی بھی 58 ممالک میں مسلسل بھر رہا ہے۔ جس میں ارجنٹایئن، سپین، یوکرائن، انڈونیشیاہ اور مورکوہ شامل ہے۔

    دوسری طرف اگر پاکستان کی تاذہ ترین صورت حال کی بات کریں تو پاکستان کرونا میں سب سے پہلے قابو پانے کامیاب رہا ہے۔ اس بات کا انداذہ حال ہی میں شائع ہونے والے برطانوی رسالہ سے بھی لگایا جاسکتا ہے، جس نے سب سے پہلے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو اپنے لسٹ میں رکھا، جنہوں نے کرونا وباہ پر قابو پانے کے لئے سب سے موئثر اور بروقت اقدام اٹھایئں۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    otobet güncel giriş
    casibom güncel
    casibom güncel giriş
    sekabet
    sekabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortkkumar sitelerivaycasinodeneme bonusu veren sitelertempoobetvaycasinoonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escortmarsbahis
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıvaycasinodijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twittermarsbahismarsbahis giriş twittermarsbahis giriş