Headlines

    عمران خان نے نئ خوشخبری دے دی۔ عوام میں خوشی کی لہر۔ تحریک انصاف اپنے سفر کی طرف گامزن۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز بذریعہ ٹویٹر یہ پیغام دیا کہ پاکستان کے ترسیلات زر میں رواں مالی ماہ کے پہلے دو ماہ میں ہی ٪31 اضافہ ہوگیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق، انہوں نے بتایا کہ بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی لوگوں نے 2095 میلین ڈالر اگست کے ماہ میں پاکستان بھجوائے ہیں۔ جوکہ گزشتہ سال کے اس ماہ سے 24.4٪ زیادہ ہے۔

    مزید پڑھیں: معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی غیر مناسب وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    Advertisement

    انھوں نے مزید بتایا کہ رواں سال کے جولائ کے ماہ میں ترسیلات زر کی مد میں 2768 ملین ڈالر پاکستان نے بیرون ممالک سے وصول کئیے ہیں۔
    یاد رہے کہ اس ماہ کے آغاز میں ہی پاکستان اور بین الاقوامی ادراہ برائے قرضہ جات آئ ایم ایف کے نمائدوں میں ملاقات ہوئ تھی۔

    مزید پڑھیں: آئی ایم ایف نے پاکستان کو نیا دھچکا دے دیا، حکومت کی بے بسی، عوام ہو جائے تیار۔

    جس میں آئ ایم ایف نے پاکستان کو کہا ہے کہ وہ اس سال کا ٹیکس ٹارگٹ حاصل کرنے کے لئے بجلی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرے۔ اس بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کرے۔

    Advertisement