اہم خبریں

پاک فضائیہ کا تربیتی جہاز گر کا تباہ، اور پائلٹ۔۔

اٹک (اعتماد نیوز) پاک فضائیہ کا تربتی طیارہ صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے شہر پنڈی گھیپ میں مکیال کے قریب گر کر تباہ۔

 

تفصیلات کے مطابق، پاک فضائیہ کا یہ تربیتی جہاز تھا جو پرواز کے اٗڑا اور پنڈی گھیپ کے قریب کے گر کا تباہ ہوگیا۔ مگر خوش قسمتی سے کوئ جانی نقصان نہیں ہوا اور پائلٹ کی جان بھی محفوظ رہی۔

Advertisement

 

مزید پڑھیں: عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی اجازت دے دی

 

Advertisement

پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق، یہ تربیتی طیارہ تھا جو معمول کی ترمبیتی پرواز کے لیئے اُڑ تھا اور بد قسمتی سے پنڈی گھیب کے قریب حادثہ کا شکار ہو گیا۔ واقعہ کی تحقیق اور وجوہات کے لئے ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی پر بورڈ تشکیل دیے دیا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago