اہم خبریں

بات آگے نکل گئی، عدالت شہباز شریف کی بیٹی تک پہنچ گئی شہباز شریف کے لئیے مزید مسائل کھڑے۔

لاہور (اعتماد نیوز) احتساب عدالت نے پیر والے دن شہباز شریف کے وسائل سے زیادہ اثاثوں کے کیس کی سماعت کے دوران اہم حکم نامہ جاری کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، احتساب عدالت نے قائد حزب اختلاف اور نواز لیگ کے صدر جناب شہباز شریف کی بیوی، بیٹیوں اور داماد کے قابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔ عدالت نے گرفتاری کے وارنٹ شہباز شریف کے وسائل سے زیادہ اثاثوں کے کیس میں جاری کئے۔

Advertisement

 

عدالت نے وارنٹ شہباز شریف کے بیگم نسرت شہباز، بیٹی رابعہ عمران، جاوریہ علی اور داماد علی عمران یوسف کو گرفتا کرنے کے غرض سے جاری کئیے۔

عدالت نے مزید ہدایت دی کہ سیلمان شہباز کو پکڑنے کی پھر سے کوشش کی جائے۔

Advertisement

جبکہ شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے اور حمزہ شہباز پیش نہیں ہوئے، کیونکہ جیل انتظامیہ نے انہیں پیش نہیں کیا انکی صحت کی خرابی کی وجہ سے۔ عدالت نے جوڈیشیل ریمانڈ برائے حمزہ شہباز مزید 15 دن کے لئے بڑھا دیا۔

شہباز شریف نے پیش ہونے کے بعد بیان دیا کہ یہ حکومت کا جارہانہ رویہ ہے، جس کا مقصد محض سیاسی گنڈا گردی ہے۔ اور حکومت کا محض مقصد سیاسی انتقام ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago