اہم خبریں

خبردار یہ دھوکہ آپکے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔

لاہور (اعتماد نیوز) حکومت پاکستان دن رات اس کوششوں میں مصروف ہے کہ پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کو قائم کیا جائے مگر اس کے ساتھ ہی کچھ شر پسند عناصر بھی لوگوں لوٹنے کے لئے موجود ہے۔

 

جی ہاں، اگر آپ خاص طور پر جاز کیش اکاونٹ استعمال کرتے ہے تو آپ کو اس بات کا ضرور خیال رکھنا چاہیے کہ اب جاز کیش پر بھی باآسانی دھوکہ دہی سے پیسے نکالنے کا کام شروع ہو چکا ہے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، اب دھوکہ بازوں نے نیا طریقہ واردات ڈھونڈ لیا ہے، وہ کرتے اس طرح سے ہے کہ جس جگہ انھوں نے رقم ادا کرنی ہوتی ہے وہاں جا کر آپ کا نمبر جو جاز کیش پر رجسٹرڈ ہوتا ہے، وہ نمبر وہاں کے اکاونٹنٹ کو دیتے ہے۔ تو وہ اپنے اکاونٹ سے آپکے جاز کیش کے نمبر سے رقم نکلوانے کی درخواست کرتے ہے۔

 

Advertisement

ایسا کرتے ہی فورا آپکے موبائل پر ایک پوپ اپ میسج آجاتا ہے کہ آپ اپنے جاز اکاونٹ کا کوڈ لکھے۔ اور اگر غلطی سے بھی آپ سے وہ جلد بازی سے کوڈ لکھا گیا تو فورا آپکے اکاونٹ سے وہ رقم ادا ہو جائے گی۔ اور آپ اس دھوکہ کا شکار ہو جائے گے۔ جیسا کہ اس تصویر میں دکھایا گیا ہے۔

 

اس کا بہترین حل یہی ہے کہ آپ ذمادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتیاط کریں تاکہ آپ کے ساتھ یہ حادثہ نہ ہو۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago