اہم خبریں

متحدہ جماعتی کانفرنس (اے پی سے) کا ایکشن پلان سامنے آگیا، تحریک انصاف کی نیندیں اُڑ گئ۔

اسلام آباد (اعتماد نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف تمام اپوزیشن پارٹی نے کٹھ جوڑ کر لیا، جس کی وجہ سے ایواںوں میں اور پاکستان کی سڑکوں پر بھی احتجاج کی شکل میں ہل چل متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق، اے پی سی نے سب سے پہلے تو سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی کے لئے، عمران خان کا استعفی بہت ضروری ہے۔

آل پارٹی کانفرنس نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اب ملک گیر احتجاج کا سلسہ شروع کیا جائے گا۔ اس احتجاج میں تمام شعبہ سے منسلک لوگوں کو شامل کیا جائے گا، جس میں کسان، مزدور، وکیل، ڈاکٹر اور مزدور شامل ہونگے۔

Advertisement

پہلے مرحلے میں، اکتوبر 2020 میں صوبہ سندھ، بلوچستان، خیبر پختنخواہ اور پنجاب میں مشترکہ جلوسوں اور ریلیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔

اس کے بعد، دسمبر 2020 میں پورے ملک میں عوام الناس کے ساتھ مل کر ملگ گیر احتجاج کیا جائے گا۔

آخری درجہ پر، جنوری 2020 میں، تمام اپوزیشن کی جماعتیں مل کر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی، جو کہ فیصلہ کن ہوگا اور وزیراعظم عمران خان کا استعفی لے کے ہی اٹھے گا۔

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ، متحدہ پارٹی کانفرنس نے یہ بات بھی واضح کی وہ مل کر آئینی حربے بھی استعمال کرسکتے ہیں، جس میں عدم اعتماد کی تحریک اور مناسب وقت پر مل کر تمام اپوزیشن کا قومی اعوان سے مستعفی ہونا شامل ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago