Headlines

    آٹھ سال بعد انصاف کا بول بالا۔ انتہائی اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

    عدالت نے بلدیہ فیکٹری کیس میں رحمان عرف بھولا اور زبیر عرف چاریہ سمیت دو لوگوں کو تختا دار پر پہنچا دیا۔

     

    عدالت نے اپنے فیصلے میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) کے رہنما رؤف صدیقی کو بلدیہ فیکٹری کیس میں بری کردیا۔ دہشت گردی کے واقعہ کے آٹھ سال بعد فیصلے کا اعلان کر دیا گیا۔

    Advertisement

     

    مزید برآں ، فیکٹری کے تین گیٹ کیپرز ، فضل محمود ، ارشاد محمود ، اور علی محمد ، اور منیجر شاہ رخ کو مدد کرنے کی بنا پر عمر بھر کے لئے سلاخوں کے پیچھے رہنا پڑے گا۔

     

    Advertisement

    ایم کیو ایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی اور علی حسن قادری کو مقدمے سے مستقل طور پر غیر حاضر رہنے پر انھیں قصور وار قرار دیا گیا ہے۔