اہم خبریں

سی سی پی او لاہور کو سینٹ کمیٹی نے بلا لیا۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) سی سی پی او لاہور کو عورت کے بارے میں اپنے بیان کی وجہ سے دن با دن مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق، آج سی سی پی او لاہور جناب عمر شیخ کو آج سینٹ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے طلب کر رکھا تھا، جہاں پر اس کے بیان کے برے میں ان سے واضاحت مانگی گئ تھی۔

Advertisement

 

مگر سینٹ کی کمیٹی کا ماحول اچانک گرم ہو گیا اور کیمٹی کے ایک رکن نے آپنی کرسی سے اُٹھ کر سی سی پی او کو بلند آواز میں تمام لوگوں کے سامنے کھری کھری سُنائ۔

 

Advertisement

اس نے سی سی پی او کہا کہ آپ مالک نہیں ہے، اور پھر انکی سوچ اور رویہ کو خوب بُرا بھلا کہا۔ جس پر باقی کمیٹی کے ممبر کی طرف سے حوصلہ افزائ آئ اور مزید ایک ممبر نے کہا کہا کہ سی سی پی او لاہور کا پرانا سارا سروس ریکارڈ منگوا لے۔

 

قابل غور بات یہ ہے کہ اس پورے قصہ میں سی سی پی او لاہور جناب عمر شیخ صاحب جی جی کرتے رہے اور انہوں نے کہا کہ مجھے وضاحت کا موقعہ تو دے۔

Advertisement

 

وڈیو میں پیر عمران احمد شاہ ولی صاحب کو بھی دیکھا جا سکتا ہے جو کہ کمیٹی میں بیٹھے ہوئے تھے۔ جوکہ مسلم لیگ نواز کے قومی اسمبلی سے ممبر ہے اور ان کا تعلق ساہیوال سے ہے۔

Advertisement

Recent Posts