اہم خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی میں شدت کے بارے میں اہم پیشگوئ کر دی، پورے پاکستا ن میں موسم کی نئ لہر

اسلام آباد (نیوز ڈسک) محکمہ موسمیات کے موسم کی تبدیلی کے بارے میں اہم نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جس میں بتایا گیا کہ گرمی اور کتنی دیر تک رہے گی اور سردی کی لہر کب سے پاکستان میں داخل ہو گی۔

 

تفصیلات کے مطابق، ملک کے بالائ علاقوں میں ہفتہ رات سے بدھ کے دوران گرج چمک سے بارش متوقع ہے، جس کی وجہ سے موسم میں تبدیلی آئے گی۔ مغربی ہواؤں کا سلسہ مورخہ 26 ستمبر ہفتہ کی شب کو پاکستان کی بالائ علاقوں میں داخل ہو گا، جو کہ 30 ستمبر بدھ کی شام تک پاکستان مٰں ہی رہے گا۔

Advertisement

 

ان ہواؤں سے مندرجہ ذیل پاکستان کے شہر متاثر ہونگے؛ہفتہ سے بدھ کے دوران خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، جہلم، اٹک، چکوال، راولپنڈی، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، گوجرانوالہ، گجرات، منڈی بہاؤدین، نارووال، سیالکوٹ، شیخوپورہ، لاہور، قصور، فیصل آباد میں تیز آندھی اور گرج چمک سے ساتھ بارش متوقع ہے۔

 

Advertisement

جبکہ اتوار اور منگل کے دورانیہ میں لیہ، بھکر، ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاوالپو میں بھی آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ اس کے ساتھ ملک میں گرمی میں کمی واقع ہو گی اور سردی کی لہر پاکستان میں شامل ہو گی۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago