اہم خبریں

طلال چوہدری کو ہسپتال پہنچانے والی خاتون ایم این اے کا بیان بھی سامنے آگیا ٹویٹر پر کل کے بات کہہ دی

خاتون ایم این اے عائشہ رجب علی کا بیان کھل کر سامنے آ گیا انہوں نے جذباتی انداز میں ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے فالورز اور سوشل میڈیا پر سب کو کھل کے اپنے
موقف سے آگاہ کردیا

 

انہوں نے کہا
‏آج سارا دن جس طریقے سے سوشل میڈیا اورالیکٹرانک میڈیا کی جانب سے میری ذات پہ جو جو بات ہوئی وہ صرف میری نہیں عورت ذات کی حرمت کو خراب کیا گیا میں بھی ایک ماں ہوں ،بہن ہوں اور کسی کی بیٹی ہوں اور ایک عزت دار گھرانے سے ہوں ، میرا کسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں ، میری درخواست ہے سنی سنائی ‏باتوں پہ یقین کر کے میری عزت پر سوال نہ اٹھایا جائے۔

Advertisement

 

یاد رہے کہ اس بیان سے پہلے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہوا تھا کہ طلال چوہدری اور خاتون ایم این اے کے درمیان کوئی معاملات ہیں جس وجہ سے یہ سب ہوا لیکن عائشہ رجب علی خاتون ایم این اے نے خاموشی توڑ دی اور سب کے سامنے آ کر کہہ دیا کہ میرا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں برائے مہربانی میری تذلیل نہ کی جائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago